• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

IlmLight

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
13
اسلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ ، کیا یہ جاب جائز ہے ؟ ایک آن لائن جاب ہے جس میں ویب سائٹس سے بگز دیکھنا ہوتا ہے ، ان ویب سائٹس میں تقریباً ہر طرح کی ہوتی ہیں ، یعنی ان میں کسی میں برائی بھی پائی جاتی ہے اور بہت سی صحیح بھی ہوتی ہیں ۔ ہر ویب سائٹ کا الگ پراجیکٹ ہوتا ہے ۔ کیا ایسی ویب سائٹ(درج زیل) پر کام کرنا جائز ہے ؟

https://www.bugfinders.com/login/
 
Top