• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
Untitled-2.jpg
السلام علیکم ورحمہ
امید کہ آپ تمام حضرات بخیر ہونگے ان شاءاللہ سوال یہ تھا کہ میں کافی عرصے سے ایک آن لائن بزنس سرچ کررہا تھا کہ کہ چند دن پہلے مجھے بیانری ترڈنگ ویب سائٹ کا یہ اڈریس دستیاب ہوا اس بزنس میں ہوتا یہ ہے کہ پہلے آپکو اپنا مارکٹ کا انتخاب کرنا ہوتا ہے اور اس مارکٹ کا جائزہ لیتے ہوئے اسکی آئندہ کی پیش قیاسی کرنی ہوتی ہے کہ مارکٹ اوپر جائیگا یا نیچے اس امیج میں بائیں سائیڈ میں اوپر اور نیچے والا آپشن نظر آتا ہے جسکے ذریعہ آپ اوپر یا نیچے کی پیش قیاسی کرتے ہیں اگر آپکی پیش قیاسی صحیح نکلی تو آپکو فائدہ اور اگر غلط نکلی تو آپکو نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ہوسکتا ہے میں شاید اس کو اور اچھی طرح سے نہ سمجھا پا رہا ہوں اسکے لئے میں نے اسکا ویڈیو لنک بھی ڈال رکھا ہے آپ اہل علم سے درخواست ہے کہ اس معاملے میں میری راہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
ویڈیو لنک
ویب سائٹ لنک https://olymptrade.com/platform
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
جی ہاں یہ کسی ملک میں چلتی ہے اور کسی میں نہیں۔ لیکن یہاں سعودیہ میں چلتی ہے اور کئی سعودی اس کے ذریعہ اچھی خاصی رقم کما رہے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اس میں لکھا ہوا ہے : ’ رسک فری ٹریڈ ‘ اس کا کیا مطلب ہے ؟
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
رسک فری ٹریڈ یہ صرف لکھا ہوا ہے اس میں نقصان کے امکانات کو بہت کم رکھا گیا ہے لیکن عقل کا استعمال تو ہمیں ہی کرنا پڑتا ہے جیسا مارکٹ رہیگا ویسا مزاج بنانا پڑتا ہے ورنہ اس میں بھی سارا کا سارا نقصان ہوسکتا ہے۔اور یہ اس لئے بھی لکھا ہوتا ہے کہ نئے ٹریڈ کرنے والوں کو لبھایا جائے بس
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

چند سال پہلے ایک فورمز پر پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک ممبر نے پرائیوٹ میں مجھ سے میرا برطانیہ کا ایڈریس مانگا تھا ایسی ہی کمپنی بنانے کے لئے، ایک لمبی ڈیٹیل ہے اسے یہیں تک رہنے دیتے ہیں۔

آپ جو فرما رہے ہیں وہ سچ ہو، براعظم افریقہ سے چلنے والی فراڈ ویبز برطانیہ میں بیں ہیں۔ پیش کی گئی ویب سائٹ کا آنر رشین ہے اور رجسٹرڈ ایڈریس افریقہ کے جزیرہ سیچلز سے ہے، فون نمبر ملک سائپرس کا دے رہا ہے، ویب سائٹ ملک لگزمبرگ سے چل رہی ہے۔ باقی جسے اگر فائدہ ہو رہا ہے یا آپ سمجھتے ہیں کہ فائدہ مند اور درست ہے تو اسے جاری رکھ سکتا ہے۔

والسلام
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم

چند سال پہلے ایک فورمز پر پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک ممبر نے پرائیوٹ میں مجھ سے میرا برطانیہ کا ایڈریس مانگا تھا ایسی ہی کمپنی بنانے کے لئے، ایک لمبی ڈیٹیل ہے اسے یہیں تک رہنے دیتے ہیں۔

آپ جو فرما رہے ہیں وہ سچ ہو، براعظم افریقہ سے چلنے والی فراڈ ویبز برطانیہ میں بیں ہیں۔ پیش کی گئی ویب سائٹ کا آنر رشین ہے اور رجسٹرڈ ایڈریس افریقہ کے جزیرہ سیچلز سے ہے، فون نمبر ملک سائپرس کا دے رہا ہے، ویب سائٹ ملک لگزمبرگ سے چل رہی ہے۔ باقی جسے اگر فائدہ ہو رہا ہے یا آپ سمجھتے ہیں کہ فائدہ مند اور درست ہے تو اسے جاری رکھ سکتا ہے۔

والسلام
آپ کی نظر میں کیا اس میں ٹریڈنگ کرنا حلال ہوسکتا ہے؟ بس مجھے یہی معلوم کرنا ہے کہ آیا یہ طریقہ کار حلال میں ہے یا حرام؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ جہاں رقم لگانا چاہتے ہیں ان کا اس رقم کو کہاں خرچ کرنا ہے اس پر علم ہونا ضروری ہے، اس پر اگر تفصیل بیان کریں تو مشائخ کرام آپ کو آگاہی کریں گے، اگر آپ کوشش کریں تو اس پر پہلے بھی جوابات موجود ہیں انہیں تلاش کر سکتے ہیں۔ نہیں تو انتظار فرمائیں۔ شکریہ!

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محدث فتوی پر یہاں آپ مطالعہ فرمائیں بہت سی معلومات آپ کو اپنے پیش کئے گئے سوال پر مل سکتی ہیں۔

والسلام
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
جی میں نے محدث فتوی میں تلاش کیا لیکن اسکا جواب وہاں نہیں ہے اگر میں وہاں سوال کرتا ہوں تو جواب میں کافی وقت لگ جاتا ہے اسلئے یہاں کردیا سوال ۔ بس مجھے بیانری ٹریڈنگ کے بارے میں جاننا ہے کہ آیا یہ حلال ہے یا نہیں باقی مجھے اس ویب سائٹ سے کوئی سروکار نہیں شکریہ کنعان بھائی جزاک اللہ خیر امید کے فور م کے اور بھی احباب اپنے علم کے مطابق میری اس معاملے میں راہنمائی فرمائینگے ان شاءاللہ
 
Top