• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف) حجت ہے؟شیخ زبیر علی زئی صاحب نے اس سے نکار کیوں کیا؟ کیا یہ جمہور کا موقف نہیں ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
اس موضوع پر فورم میں کئی دفعہ محترم بھائیوں نے لکھا ہے ؛
فی الحال آپ یہ تھریڈ بغور پڑھیں :
"حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ "
ویسے اس موضوع پر محترم شیخ @خضر حیات صاحب بہتر وضاحت فرماسکتے ہیں ؛
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محترم۔خلاصہ کیا ہے؟ حسن لغیره حجت ہے یا نہیں؟ اور شیخ زبیر علی زئی صاحب کا موقف جمہور کے خلاف ہے یا مطابق؟
@اسحاق سلفی
محترم آپ کو جو لنکس دیے گئے ہیں، انہیں ملاحظہ کرلیں۔
حسن لغیرہ حجت ہے، عدم حجیت والا موقف محدثین کے ہاں نہیں ملتا۔
ہاں کوئی حدیث حسن لغیرہ کے درجے کو پہنچتی ہے یا نہیں، اس میں اختلاف رہا ہے۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
مقالات اثریہ میں اس پر تفصیلی بحث موجود ہے اسے بھی ملاحظہ فرمائیں
نیز مجلہ السنہ میں بھی مختلف شماروں میں اس متعلق مواد موجود ہے ۔ شمارہ نمبر یاد نہیں
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
ضعیف +ضعیف =ضعیف یا حسن
شدید ضعیف +شدید ضعیف =أشد ضعيف
ضعیف +ضعیف =ضعیف
خفیف ضعیف +خفیف ضعیف =حسن
عام محدثین کا یہی موقف ہے، البتہ کچھ حضرات کا اس سے اختلاف ہے جیسے حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اس طرح سے فرق نہیں کرتے ان کے یہاں معاملہ اس طرح سے ہے.
ضعیف،خفیف یا شدید +ضعیف = ضعیف بلکہ أشد ضعيف
جمہور کا موقف زیادہ صحیح لگ رہا ہے
مسئلہ اجتہادی ہے اختلاف رائے کی گنجائش ہے ویسے بھی اگر کوئی مجتہد اپنی خاص اصطلاح قائم کر لے تو اس کو اسی کے حساب سے دیکھیں قطع نظر اس کے کہ اس کا اصول صحیح ہے یا نہیں؟ رہی بات عام آدمی یا غیر مجتہد کی تو وہ اپنی صواب دید سے جو چاہے اختیار کرے. واللہ اعلم بالصواب
 
شمولیت
اپریل 02، 2019
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
36
محترم آپ میرا سوال نہیں سمجھے۔ میں نے آپ سے یہ پوچھا ہے کہ (ضعیف + ضعیف) حسن لغیرہ کے درجے تک پہنچ جاتی ہے یا نہیں؟ اور اگر پہنچ جاتی ہے تو کیا وہ حجت ہے؟ اگر ہے تو شیخ زبیر علی زئی صاحب نے اس سے انکار کیوں کیا؟
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
نیز مجلہ السنہ میں بھی مختلف شماروں میں اس متعلق مواد موجود ہے ۔ شمارہ نمبر یاد نہیں
اب شمارہ نمبر یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ الحمدللہ ہمارے آرٹیکل سرچ سہولت سے دونوں شماروں سے ہزاروں آرٹیکل لمحوں میں تلاش کیے جا سکتے ہیں۔
artsearch.png
 
Top