• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کےلیے سورج واپس لوٹایا گیا؟ | پروگرام: دفاع سنت | ای پی: 42 | محدث میڈیا

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
647
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
53
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کےلیے سورج واپس لوٹایا گیا؟ | پروگرام: دفاع سنت | ای پی: 42 | محدث میڈیا


حضرت علی رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں، خلفائے راشدین میں سے چوتھے نمبر پر ہیں، ان کے فضائل ومناقب پر بکثرت ادلہ موجود ہیں، ان کی شان میں ایک روایت پیش کی جاتی ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ کی عصر کی نماز رہ جانے پر سورج کو لوٹایا گیا، اس ویڈیو میں اس حدیث کا صحت وضعف کے اعتبار سے جائزہ لیا گیا ہے اور صحیح مسئلہ کی نشاندہی کی گئی ہے۔


نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!

گروپ: 01
گروپ: 02

محدث میڈیا نیٹ ورک، لاہور ۔ پاکستان
 
Top