• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم

کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟
الشيخ محمد صالح المنجد نے ایک سوال کے جواب میں اسکو بدعت کہا ہے،
یاد رہے کے یہ عید میلاد والا سوال نہیں بلکے عام سوال تھا

دلائل کی روشنی میں جواب دیں
جزاکم الله خیرا
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
سالگرہ منانا نا صرف بدعت بلکہ حرام ہے، کیونکہ سالگرہ کی تقریب قدیم ایران کے مشرکوں کا مذہبی تہوار تھا جسے وہ بد روحوں کو بگھانے کے لیے مناتے تھے!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اور ویسے بھی خوشی منانے کا جواب بنتا ہے خوش خبری پر۔۔۔
یہ کیسی خوشی کا تہوار ہے جو انسان کی زندگی کا ایک سال کم ہونے پر پرجوش انداز میں منایاجائے۔۔۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
سالگرہ منانا نا صرف بدعت بلکہ حرام ہے، کیونکہ سالگرہ کی تقریب قدیم ایران کے مشرکوں کا مذہبی تہوار تھا جسے وہ بد روحوں کو بگھانے کے لیے مناتے تھے!
کوئی حوالہ؟
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
سالگرہ منانا نا صرف بدعت بلکہ حرام ہے، کیونکہ سالگرہ کی تقریب قدیم ایران کے مشرکوں کا مذہبی تہوار تھا جسے وہ بد روحوں کو بگھانے کے لیے مناتے تھے!
جزاک الله خیرا بھائی
کیا خوب ہوتا اگر آپ حوالہ بھی پیش کر دیتے
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اور ویسے بھی خوشی منانے کا جواب بنتا ہے خوش خبری پر۔۔۔
یہ کیسی خوشی کا تہوار ہے جو انسان کی زندگی کا ایک سال کم ہونے پر پرجوش انداز میں منایاجائے۔۔۔
صحیح کہا محترم آپ نے زندگی کا ایک سال کم ہونے پر کیسی خوشی
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
حوالہ اگر انگلش میں دوں تو چلے گا؟
یہ رہا حوالہ:

The Encyclopedia Americana (1991 edition) states: The ancient world of Egypt, Greece, Rome, and Persia celebrated the birthdays of gods, kings, and nobles.

Authors Ralph and Adelin Linton reveal the underlying reason for this. In their book The Lore of Birthdays, they write: Mesopotamia and Egypt, the cradles of civilization, were also the first lands in which men remembered and honoured their birthdays. The keeping of birthday records was important in ancient times principally because a birth date was essential for the casting of a horoscope.

So, there is a direct connection between the Pagan practice of birthday celebrations and astrology.(horoscopes and fotune telling)​
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
کتنے افسوس کی بات ہے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی کہ اس نہایت ہی بیہودہ، مشرکانہ، اور کفریہ مقصد سے بنائے گئے تہوار، کو آج امام الانبیاء محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی شخصیت کے لیے جائز جانتے ہیں جو ان چیزوں کی ہی مذمت کرنے کے لیے بھیجے گئے!
ہمیں تو اہل کتاب تک سے بھی جدا اور مختلف رہنے کا حکم دیا گیا ہے، اور سالگرہ کی تقریب تو پھر بھی ان سے بھی گئے گزروں یعنی مشرکین کی ایجاد ہے، اور وہ بھی نا صرف ان کے Culture بلکہ مذہب سے بھی منسلک ہے!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں مسلمان ہوں۔۔۔
سوال سیدھا سا ہے کیا یہ چیزیں مجھے زیب دیتی ہیں۔۔۔
امیرالمومنین وفات کے وقت زمین پر ناک رگڑتے ہیں۔۔۔
کے اللہ راضی ہوجائے۔۔۔
جن کو پہلے ہی جنت کی بشارتیں دی جاچکی ہیں اس کے باوجود۔۔۔

ان سے تو اچھا اقبال تھا۔۔۔

ہر کوئی مست مۓ ذوق تن آسانی ہے
تم مسلماں ہو! یہ انداز مسلمانی ہے؟
حیدری فقر ہے نہ دولت عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے؟

وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر

لمحہ فکریہ۔۔۔
وقت ہے سدھر جائیں ہم۔۔۔
ورنہ داستاں بھی نہ رہی گی داستانوں میں۔۔۔
 
Top