• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سودی کاروبار والے کا کھانا جائز ہے اس حدیث کی تحقیق چاہیے

Rahil

رکن
شمولیت
جنوری 26، 2018
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
31
اس حدیث کی تحقیق چاہیے
IMG-20190503-WA0085.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
یہ سنن کبری از بیہقی کے حوالے سے حدیث ہے، اور امام بیہقی نے خود ہی اس پر تبصرہ کردیا ہے۔
کہ عبد اللہ بن مسعود والی جو روایت ہے، اس میں ایک راوی ضعیف ہے۔
اور اس میں دیا گیا، جواب بھی درست نہیں، کیونکہ جب کی آمدن کا ٹوٹل ذریع حرام کا ہو، اور اس میں حلال نہ ہو، تو ایسی دعوت قبول کرنا جائز نہیں۔ ہاں البتہ اگر کسی کا مال حلال و حرام کا مجموعہ ہو، تو اس وقت دعوت قبول کرنا جائز ہے۔( فتوی ابن باز)
 
Top