• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مہدی و عیسی ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں ؟

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
قادیانی دنیا کی واحد عجوبہ قوم ہے کہ ہر چیز میں تاویل بعیدہ و فاسدہ کرنا ان کی گٹھی میں بند ہے
علمائے اسلام کے نذدیک مسلمہ مسئلہ ہے کہ امام مہدی رضی اللہ عنہ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام دو الگ الگ شخصیات کے نام ہیں جبکہ قادیانی مربی اس چیز پر مصر ہیں کہ نہیں یہ ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں اس تاویل کا مقصد ان کے نذدیک یہ ہے کہ ان دونوں شخصیات کو ایک ہی شخص یعنی مرزا غلام قادیانی میں جمع کر دیا جائے تا کہ بات گول مول ہو جائے آئیے ملاحظہ کریں حقیقت کیا ہے
 
Top