محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,032
- ری ایکشن اسکور
- 34
- پوائنٹ
- 96
رسول اللہ ﷺ کی تمام بیویاں مسلمان اور مومن تھیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے نبی ﷺ کے لیے منتخب فرمایا تھا اور انہیں مومنوں کی مائیں بنایا۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُم (الأحزاب: 6)
’’یہ نبی مومنوں پر ان کی جانوں سے زیادہ حق رکھنے والا ہے اور اس کی بیویاں ان کی مائیں ہیں۔‘‘

- سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا بھی مسلمان ہو گئی تھیں، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے شادی کی تھی۔ (دیکھیں: الاصابہ از ابن حجر، جلد 8 ، صفحہ 211)
- خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نبی ﷺ کا نکاح بعثت سے پہلے ہوا تھا، جب آپ کو نبوت ملی تو وہ سب سے پہلے ایمان لانے والوں میں سے تھیں۔