• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا نبی کریمﷺ حاضر و ناظر ہیں؟

شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
48
اسلام و علیکم!
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ نبی کریمﷺ حاضر و ناظر ہیں وہ کیا دلائل پیش کرتے ہیں اور جو لوگ ک نبی کریمﷺ حاضر و ناظر نہیں مانتے وہ کیا دلائل پیش کرتے ہیں؟
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِن كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَىٰ هَٰؤُلَاءِ شَهِيدًا ﴿٤١﴾
قرآن ، سورت النساء ، آیت نمبر 41
اگر اوپر والی آیت سے نبیﷺ کا حاظر و ناظر کا اثبات ہوتا ہے تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ مندرجہ ذیل آیات سے امت کو بھی حاظر و ناظر نہ مانا جائے۔
وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا ۗ
قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 143
هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِن قَبْلُ وَفِي هَٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ ۚ
قرآن ، سورت الحج ، آیت نمبر 78
 
Top