محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,047
- ری ایکشن اسکور
- 34
- پوائنٹ
- 111
اذان اور اقامت صرف فرض نمازوں کے ساتھ خاص ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نوافل کے لیے اذان دینا یا اقامت کہنا ثابت نہیں ہے، اس لیے تراویح ، وتر اور دیگر نوافل میں اذان یا اقامت نہیں کہی جائے گی۔
والله أعلم بالصواب.
والله أعلم بالصواب.