• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ووٹ ڈالنا گوہی دینا ہے

شمولیت
جون 01، 2017
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے
مجھے وآٹساپ پر ویڈیو موصول ہوئ جس میں کھا گیا ہے ووٹ ایک امانت ہے اور قیامت کے دن امانتوں کے بارے سوال ہوگا
سوال یہ کہ کیا حقیقت میں ووٹ امانت ہے؟
برائے کرم رہنمائی کریں

جزاک اللہ خیرا


@اسحاق سلفی
@خضر حیات









 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ووٹ ایک ذمہ داری تو ہے، اس میں کوئی شک نہیں۔
 
Top