• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا پردہ دل کا کافی ہے؟

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ دل کا پردہ کافی نہیں ہے لیکن اس بات میں بھی کسی بحث کی گنجائش نہیں کہ محض جسم اور چہرے کا پردہ بھی کافی نہیں ۔۔۔۔ظاہری اورباطنی پردہ لازم وملزوم ہیں ۔۔۔۔۔ہم معاشرے کے چلن کے ردِّعمل میں دل کے پردے کو یکسر نظر انداز کے دیتے ہیں حالانکہ قرآن میں پردے کی آبات جہاں ذکر ہوئی ہیں وہاں تقوی کا بھی بیان ہوا ہے اور یہ تقوی دراصل دل کے پردے کا ہی دوسرا نام ہے

يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ ۚ إِنِ اتَّقَيْتُنّ][/HL ]فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا ﴿٣٢
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم و رحمت الله -

دل کا پردہ کہنا درست نہیں ہے - لفظ تقویٰ ہی درست ہے - "دل کا پردہ" سے محسوس ہوتا ہے کہ 'دل پر پردہ پڑا' ہونے کی بات ہو رہی ہے-
 
Top