• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا کلمہ"اشھد ان لا الہ الا اللہ واشہد ان محمد عبدہ و رسولہ " کو کسی بھی طرح پڑھا جا سکتا ہے

Ali-Ahmad

مبتدی
شمولیت
مارچ 03، 2023
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
  • جی نہیں ، کلمہ ،یا شہادتیں عبادت کی ایک شکل ہے جس طرح کے نماز ہے اذان ہے وغیرہ وغیرہ لہذا کلمہ کے الفاظ کو آگے پیچھے نہیں کیا جا سکتا اگر یہ خوبخو، لفظ بہ لفظ سنت کے مطابق پڑھا جائے گا تب ہی قبول ہوگا۔
جو لوگ کہتے ہیں کلمہ کو کسی بھی زبان میں پڑھ لیں یا کسی بھی طرح پڑھیں بس مقصد تو توحید و رسالت کا اقرار ہے, کچھ کہتے ہیں یہ کلمہ قرآن میں دو الگ الگ جگہوں پر مذکورہ ہے ہم اسے اپنی مرضی سے ملا کر پڑھ سکتے ہیں ۔

تو کیا اسے لوگوں کو یہ روایات نظر نہیں آتیں کہ ترمذی اور نسائی میں صحیح احدیث موجود ہیں ، عبداللہ بن عمر کے سامنے ایک شخص چھینک مارتے ہوئے کہا "الحمداللہ و سلام علیٰ رسول اللہ " تو ابن عمر نے کہا اتنا ہی کہوں جتنا سنت سے ثابت ہے۔ یعنی صرف "الحمدللہ" کہو ،معلوم ہوا کہ کوئی عمل چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہیں اگر وہ سنت سے ثابت نہیں وہ رد ہے اور بدعت کے زمرے میں اتا ہے،
لہٰذا شہادتیں چاہے اذان میں ہو یا تشہد میں یا چاہے کلمہ میں،اگر سنت کے مطابق پڑھی جائے گی تب ہی قابل قبول ہو گی ۔


شہادتین کی مستند شکلوں کو آسانی سے سمجھنے کے لیے برائے مہربانی درج ذیل ٹیبل پر غور کریں۔


Most Authentic Sunnah



اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَاَنَّ مُحَمَّدً رَسُولُ اللہ*

(اخرجہ بخاري حدیث نمبر462,3861 و اخرجہ مسلم‎ حدیث نمبر 93- یشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَاَنَّ مُحَمَّدً رَسُولُ اللہ)

اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمد رسول اللہ*

(اخراجہ بخاري4372,)

اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھدان محمدا عبدہ و رسولہ*

(اخراجہ بخاري, مسلم)

لا إله إلا الله*

(اخراجہ بخاري حد یث نمبر-44 ومسلم11)


نوٹ. یہ کلمے سب سے مستند ہیں ، رسول اللہ اور ان کے اصحاب یعنی جمہور سلف و آئمہ سے ثابت ہیں


________________________________



Fabricated, Bada

لا إله إلا الله محمد رسول الله *
(اخرجہ فی ضعیف ،موضوع الحدیث من البيهقی اسماء و صفات 195 و طبرانی )


*نوٹ. یہ کلمہ صرف من گھڑت احادیث میں مذکور ہے اور یہ صریح بدعت، شرک ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ نے اسے کبھی نہیں پڑھا۔


Footnote.

 
Top