• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہم خوارج ہیں؟ کلمہ حق سے ماخوذ

محمد عاطف

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
0
کیا ہم خوارج ہیں؟ کلمہ حق سے ماخوذ
شیخ عمر عبدالرحمان(اللہ ان کو جلد رہائی نصیب فرمائے)​
‘‘علماء نے تفصیل سے لکھا ہے، کہ خوارج حق پر قائم امام(الامام الحق) کا کھلم کھلا انکار کرتے ہیں،ان کے خلاف منصوبے بناتے ہیں اور ان کے خلاف بغاوت کرتے ہیں لیکن آج الامام الحق کدھر ہے اور کون ہے جس کے خلاف بغاوت کرنے والوں کو خوارج قرار دیں؟’’ آج کا علی ابن طالبؓ کدھر ہے؟
اگر ہم خوارج ہیں تو تم(حکمرانوں اور سلطان کے علماء) کون ہو؟ کیا تم علی (اللہ آپ سے راضی ہو) اور ان کے ساتھیوں کی طرح ہو؟ اور کیا علی ؓ نے اپنی حکومت کے قوانین روم اور پارس کے قوانین سےلیے؟
کیا آپ رضی اللہ عنہ نے لادینیت اور جمہوریت کے مطابق حکومت کی؟ یا آپ رضی اللہ عنہ نے قومیت اور معاشرتی امن کی طرف دعوت دی؟
کیا علی ؓ نے یہودیوں اور بیجنگ (چائنا) سے دوستی کی اور ان کی معاونت کی؟
کیا علی ؓ نے حدوداللہ ختم کر دیئے تھے؟ اور اس کی جگہ وہ احکام جو اللہ نے نازل نہیں کیے،وہ لاگو کیے؟ یا یہ کہ علی ؓ نے خلافت کی دعوت دی،جو آج کل ایسا جرم ہے جس کی کوئی معافی نہیں ؟
کیا علی ؓ نے عورتوں کی عصمت اور پاکدامنی کے خلاف جہاد کیا؟ اور ان کی آزادی اور انہیں سفر کی آزادی دی،جہاں ان کا جی چاہے اکیلے سفر کریں؟
کیا علیؓ ان میں سے تھے جنہوں نے قران کو حصوں میں تقسیم کیا۔ایک حصے کو مانتے اور دوسرے کا انکار کرتے۔ان لوگوں کی طرح جو آج کل یہ کہتے ہیں کہ سیاست اور اسلام کا آپس میں کوئی تعلق نہیں اور دونوں ایک نہیں ہو سکتے؟
اور اللہ حضرت علی ؓ کے درجات بلند فرمائے اور آپ ؓ کے چہرے کو نور بخشے،آپ ؓ ایسےکبھی نہ تھے۔آپ ؓ سب سے زیادہ اللہ کے احکام کو نافذ کرنے والے اور سنت رسولﷺ کے مطابق حکومت کرنے کا عظم اور ولولہ تھا۔کوئی شک نہیں جو کوئی بھی ایسے انصاف پسند امام کے خلاف بغاوت کرے،
وہ حقیقی خارجی ہے۔

اور جو باتیں ہم نے ان حکمرانوں کے بارے میں کی ہیں، تو جو بھی ان کے خلاف بغاوت کرتا ہے،وہ خارجی نہیں ہے۔بلکہ مسلمان۔ مومن اور متقی ہے۔
 
Top