• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ حدیث کسی کسی کتاب میں موجود ہے؟

محمد اعمش

مبتدی
شمولیت
جنوری 21، 2019
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
السلام علیکم کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
حدیث کچھ یوں ہے :
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت میں عنقریب ایسے لوگ ہونگے جو لوگوں کو اپنے اماموں اور بزرگوں کے اقوال کی طرف بلائیں گے اور ان کی بتلائی ہوئی باتوں پر عمل کریں گے اور مسلمانوں سے امام کے پیچھے آمین کہنے پر حسد کریں گے وہ اس امت کے یہودی ہیں، آپ نے یہ جملہ تین بار ارشاد فرمایا.
(رواہ القطان و رواہ ابن السکن)
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
حدیث کچھ یوں ہے :
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت میں عنقریب ایسے لوگ ہونگے جو لوگوں کو اپنے اماموں اور بزرگوں کے اقوال کی طرف بلائیں گے اور ان کی بتلائی ہوئی باتوں پر عمل کریں گے اور مسلمانوں سے امام کے پیچھے آمین کہنے پر حسد کریں گے وہ اس امت کے یہودی ہیں، آپ نے یہ جملہ تین بار ارشاد فرمایا.
(رواہ القطان و رواہ ابن السکن)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اس روایت کے متعلق سوال کا جواب پہلے بھی دیا جاچکا ہے ،
دیکھئے تھریڈ (تقلید کے رد میں ایک روایت کا حوالہ )
 
Top