• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیبل نیٹ ایکسپرٹ متوجہ ہوں::

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلام علیکم دوستوں
میرا ایک عرصہ سے جو نیٹ سے تعلق قائم رہا ہے بلکہ میری نیٹ کی دنیا میں آمد جس طریقہ کار سے ہوئی وہ کچھ اسطرح تھی

کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل | اردو محفل فورم

اسوقت میرے پاس اسکے علاوہ کوئی اور زریعہ موجود نہیں تھا نیٹ سے جڑنے کا۔۔۔۔
مگر اب اللہ کے فضل سے ہمارے علاقے میں کیبل نیٹ کی سہولت آگئی ہے
مگر مجھے اس سروس کے بارے میں کچھ خاص معلومات نہیں اور اگر کیبل نیٹ والے سے کچھ اسطرح کے سوالات پوچھے تو کیبل نیٹ والا تو اپنے مفاد کی خاطر سب اچھا ہے کی نوید سناتا ہے
اس بارے میں دوستوں سے کچھ سوالات کے جوابات اور رائے مطلوب ہے
::میرے گھر سے کیبل نیٹ کی ڈیوائس جہاں پر نیٹ کا کنکشن ہونا ہے تقریباً 120 تا130 میٹر کے فاصلے پر موجود ہے کیا اتنے طویل فاصلے سے اگر نیٹ کی تار لائی جائے تو اس سے نیٹ کی اسپیڈ پر کوئی فرق پڑے گا؟؟
::نیٹ کیبل کس قسم و کمپنی کی بہتر رہے گی ؟؟
:: اگر نیٹ کیبل کے درمیان جوڑ ہو تو کیا اس سے بھی نیٹ کی اسپیڈ اور کارکردگی پر فرق پڑ سکتا ہے ؟؟
::کیا اس فاصلے کے درمیاں کسی ڈیوائس کی لازمی ضرورت پڑے گی ؟؟؟؟؟
::واضح رہے کہ کیبل نیٹ کی تار میں نے ہی خریدنی ہے اگر نیٹ نہ چلے زیادہ فاصلے کی وجہ سے یا کوئی اورگڑھ بڑھ ہوئی تو میری خریدی ہوئی تار ضائع جائے گی جسکی قیمت ہزاروں میں ہے
۔
۔
کوئی اور بھی معلومات یا ٹپس ہے اس بارے میں تو شئیر کریں
جزاک اللہ
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
اتنے طویل فاصلے سے اگر نیٹ کی تار لائی جائے تو اس سے نیٹ کی اسپیڈ پر کوئی فرق پڑے گا؟؟
::نیٹ کیبل کس قسم و کمپنی کی بہتر رہے گی ؟؟
:: اگر نیٹ کیبل کے درمیان جوڑ ہو تو کیا اس سے بھی نیٹ کی اسپیڈ اور کارکردگی پر فرق پڑ سکتا ہے ؟؟
::کیا اس فاصلے کے درمیاں کسی ڈیوائس کی لازمی ضرورت پڑے گی ؟؟؟؟؟
کوئی فرق نہیں پڑا گا
کسی ڈیوائس کی ضرورت نہیں
کمپنیز

Internet Services - WiredPakistan :: A Pakistani Tech forum
میں نے شروع میں اس کمپنی کا نیٹ استعمال کیا تھا
Welcome to LINKdotNET Website
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اگر آپ کے پاس نوکیا کا سیٹ ہے
تو نوکیا کی ویب سائٹ سے نوکیا suite کا سافٹ ویئر ڈآنلوڈ کرلیں۔
پھر اس کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرلیں۔۔۔
اس کے بعد جب آپ اپنے موبائل کو کیبل جو موبائل سیٹ کے ساتھ آتی ہے سے کنکٹ کرکے اپنے لیپ ٹاپ یا ڈیکس ٹاپ سے کنیکٹ کریں گے تو وہ آپ سے آپشن پوچھے گا بتائے گا کیبل سے پھر وائرلیس میں جاکر اس کو ایکٹوو کردیں ان شاء اللہ موبائل کے ذریعے سے آپ انٹرنیٹ ایکسس کرسکتے ہیں اور کوئی بھی سستا پیکچ لے لیں اس سے آپ اسکاپ بھی چلا سکتے ہیں ویڈیو کانفرنس کے ساتھ۔۔۔
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
کمپیوٹرپر موبائل سے انٹرنیٹ کس طرح چلائیں ؟؟؟
کیا آپ اس موضوع پر تفصیل سے ٹیٹوریل بنا سکتے ہیں ؟؟؟ یا سمجھا سکتے ہیں ؟؟؟
mokamal tariqa mojood ha opar jo ma na link dia osko ap
open
to kare
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
اسلام علیکم دوستوں
::میرے گھر سے کیبل نیٹ کی ڈیوائس جہاں پر نیٹ کا کنکشن ہونا ہے تقریباً 120 تا130 میٹر کے فاصلے پر موجود ہے کیا اتنے طویل فاصلے سے اگر نیٹ کی تار لائی جائے تو اس سے نیٹ کی اسپیڈ پر کوئی فرق پڑے گا؟؟
وعلیک السلام !
انٹر نیٹ کی سپیڈ پر تو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔۔۔ہاں اگر آپ ایک کمپیوٹر سے دوسرے پر کوئی ڈیٹا ٹرانسفر کریں گے تو کچھ فرق محسوس ہو گا۔کیونکہ انٹرنیٹ چلانے کے لیے جتنی بینڈ وڈتھ چاہیے ہوتی ہے وہ اس کیبل کی کپیسٹی سے کئی گنا کم ہوتی ہے۔
::نیٹ کیبل کس قسم و کمپنی کی بہتر رہے گی ؟؟
CAT 5 ٹائپ کی کیبل AMP یا SYSTIMAX کمپنی کی اگر مل جائے تو بہت بہتر ۔۔۔مگر اصلی ہونی چاہیے !!کیبل بہت اعلی کوالٹی کی ہے اور ساتھ ساتھ مہنگی بھی۔۔۔ویسے اگر آپ کسی اور کمپنی کی بھی استعمال کر لیں تو کوئی پرابلم نہیں ہو گا۔
اسلام علیکم دوستوں
:: اگر نیٹ کیبل کے درمیان جوڑ ہو تو کیا اس سے بھی نیٹ کی اسپیڈ اور کارکردگی پر فرق پڑ سکتا ہے ؟؟
:
جوڑ ہونے کی صورت میں بھی انٹرنیٹ کی سپیڈ پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ۔۔۔زیادہ ڈیٹا ٹرانسفر کرتے ہوئے فرق محسوس ہوتا ہے۔۔۔وہ بھی معمولی!

::کیا اس فاصلے کے درمیاں کسی ڈیوائس کی لازمی ضرورت پڑے گی ؟؟؟؟؟
کوئی ضرورت نہیں۔۔۔درمیان میں رپییٹرز یا ھب لگائی جا سکتی ہے اگر فاصلہ بہت زیادہ ہو اور ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ بھی زیادہ چاہئے ہو۔(دو کمپیوٹرز کے درمیان ڈیٹا ٹرانسفر کرتے ہوئے)
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اگر آپ کے پاس نوکیا کا سیٹ ہے
تو نوکیا کی ویب سائٹ سے نوکیا suite کا سافٹ ویئر ڈآنلوڈ کرلیں۔
پھر اس کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرلیں۔۔۔
اس کے بعد جب آپ اپنے موبائل کو کیبل جو موبائل سیٹ کے ساتھ آتی ہے سے کنکٹ کرکے اپنے لیپ ٹاپ یا ڈیکس ٹاپ سے کنیکٹ کریں گے تو وہ آپ سے آپشن پوچھے گا بتائے گا کیبل سے پھر وائرلیس میں جاکر اس کو ایکٹوو کردیں ان شاء اللہ موبائل کے ذریعے سے آپ انٹرنیٹ ایکسس کرسکتے ہیں اور کوئی بھی سستا پیکچ لے لیں اس سے آپ اسکاپ بھی چلا سکتے ہیں ویڈیو کانفرنس کے ساتھ۔۔۔
میں یہی طریقہ استعمال کر رہا ہوں
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جوائنٹ اگر تار کو مروڑیاں دے کر لگائیں گے تو اس سے رزسٹنس بڑھنے سے وولٹیج ڈراپ ہوتے ہیں جس سے اثر پڑے گا اور اگرآپ جوائنٹ کرنکٹر استعمال کریں تو سپیڈ اثر انداز نہیں ہو گی۔
اتنی لمبی کیبلز استعمال کرنے سے وولٹیج ڈراپ ہونگے جس سے سپیڈ پر اثر ضرور پڑ سکتا ھے ہو سکے تو مارکیٹ سے اس پر معلوم کریں کہ اس پر کوئی ایمپلی فائر ٹائپ کوئی ڈیوائس ضرور ملتی ہو گی جو کیبل کی لمبائی ہونے سے وولٹیج کور کرے گا۔

والسلام
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
مجھے کہنا تو نہیں چاہیے مگر جب تک نہ کہوں پیٹ میں درد ہوتا رہے گا عرض ہے
کسی بھی سگنل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے ضروری ہے کہ وہ ایر پروف اور ویکیومڈ ہو جتنے جوائینٹ ہوں گے اتنے ہی سگنل متائثر ہوں گے بیچ میں جوائنٹ ہونے کی وجہ سے تار پر کاربن آجاتا ہے جس کی وجہ ڈاؤن لوڈنگ متائثر ہوگی یقیناً کیبل کا مین وایر یعنی درمیانی تار کوپر کا ہونا چاہیے اور اعلیٰ قسم کا شیلڈیڈ ہو نا چاہیے اگر کوپر وایر مل جائے تو اس پر رانگ سے ٹانکا لگا کر ٹیپ چپکاکر اس کو کورڈ کردینا چاہئے اس طرح کے ہوا اور پانی سے محفوظ رہےتو انشاءاللہ اچھی پرفورمنس رہے گی اس لیے عرض کردیا میں اس میدان کا کھلاڑی رہاہوں جس کے کسی دلیل کی ضرورت نہیں رہے گی عمل کرنے سے ہی بات کی اہمیت اور صداقت معلوم ہوجائےگی
 
Top