• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیو؎ں ناراض ہیں

شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
206
پوائنٹ
82
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محدث فورم والے علمائے کرام مجھ سے ناراض ہیں کیا ؟ کچھ مسائل کے بارے میں تحقیق چاہتا تھا مگر کوئی جواب نہیں ملا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
خان بھائی! یہ ایک دینی فورم ہے۔ یہاں کوئی کسی سے ناراض نہیں ہوتا، حتیٰ کہ بحث مباحثہ اور اختلاف رائے کرتے وقت بھی نہیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ یہاں سارے لوگ رضاکارانہ طور پر ”کام“ کرتے ہیں۔ اور سب کی اپنی اپنی پیشہ ورانہ اور گھریلو مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔ لہٰذا احباب فرصت ملنے کے بعد ہی یہاں آ سکتے ہیں۔ اور کبھی کبھی زیادہ مصروفیت کے سبب تاخیر ہوجایا کرتی ہے۔ آپ اپنے سوال میں چند ایک کو ٹیغ بھی کردیا کیجئے تاکہ وہ یہاں آنے پر پہلے آپ کو ”اٹیںڈ“ کر سکیں۔ امید ہے اب آپ ”ناراض“ نہیں ہوں گے۔ ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تحقیق حدیث میں موجود سوالوں کے جواب کل تک دے دیے گئے ہیں ۔
آپ کا ٹیگ کرنے کا طریقہ صحیح نہیں ، ایسے ٹیگ کیا کریں @خان سلفی ۔
یعنی پوسٹ کے اندر ۔
آپ موضوعاتی ٹیگ کرتے ہیں شاید ، یعنی تھریڈ شروع کرتے وقت ، کل میں نے کسی سوال والے تھریڈ کے شروع میں اپنا اور اسحاق سلفی صاحب کا نام لکھا دیکھا تھا ، موضوعاتی ٹیگ کی جگہ ۔ جس کی ظاہر ہے نہ مجھے اطلاع ہوئی نہ اسحاق سلفی صاحب کو ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
میں اسحاق سلفی بھائی کو ٹیگ کرتا رہتا ہوں شاید وہ مصروف ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی جن دنوں آپ نے سوال کیا تھا ان دنوں میں فورم سے غیرحاضر تھا ،
جب واپس آیا تو بھی نہ دیکھ سکا ، اسلئے معذرت قبول فرمائیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top