• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گرافکس اور فیویکون کے سلسلے میں تعاون درکار ہے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے Favicon چاہیۓ. یا کم از کم اسکا طریقہ کہ کیسے بنایا جاۓ. آنلائن کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی.

مزید اپنے فورم کے لۓ میں لوگو یا امیج بنانا یا بنوانا چاہتا ہوں. مجھے علم نہیں اسکا کہتے کیا ہیں. کچھ امیج میں نے بناۓ تھے. لیکن وہ فورم پر فٹ نہیں بیٹھ رہے. کمپیوٹر میں تو سائز بالکل درست ہے لیکن موبائل میں سائز صحیح نہیں بیٹھ رہا. تو اگر کوئ صاحب مجھے سائز وغیرہ بتا دیں گے تو میں خود بنا لوں گا. محدث فورم کا سائز بالکل درست ہے. موبائل میں فورم کھولو یا کمپیوٹر میں سائز بالکل فٹ رہتا ہے. میں نے جو امیج بناۓ تھے انکو دیکھیں:
c2i_7102016223535.jpg


c2i_3102016224720.jpg

اوپر والا فوٹو کمپیوٹر میں صحیح دکھ رہا ہے. لیکن موبائل میں نہیں. جبکہ نیچے والا لگاتے وقت صحیح نہیں فٹ ہو رہا.

براہ کرم مدد کریں
محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب حفظہ اللہ !
براہ کرم کوئی جانکار ہوں تو انھیں ٹیگ کرکے شکریہ کا موقع دیں.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @اویس تبسم بھائی!
آپکی مدد و تعاون درکار ہے..
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر بھائی اپنے کمپیوٹر میں 16
X16کا jpg امیج تیار کریں پھر اسے آن لائن فیوآئکن میں کنورٹ کر لیں
http://www.favicon-generator.org

اور header کیلئے 1100x300 کا امیج تیار کریں پھر css کوڈز کی مدد سے اسے ترتیب دیں

مثال کے طور پر
css-code.jpg

یعنی ترتیب آپ نے css کوڈز کی مدد سے دینی ہے
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
آپ اپنے فورم کا لنک بھیجیں تانکہ مجھے پتہ چل سکے کہ کہاں غلطی ہو رہی ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی!
اور یہ کوڈز کہاں ہوں گے؟؟؟؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
یہ اسطرح سے آپ کے مین ایچ ٹی ایم ایل میں لنک ہوگا
<link href="css/style.css" rel="stylesheet" type="text/css" />
اوپر دیئے گئے کوڈز سی ایس ایس فائل میں ہوں گے ۔
وہ سی ایس ایس کے کی ایکسٹینشن سے محفوظ ہوجائے گی ، جیسے اوپر دیکھیں سی ایس ایس ایک فولڈر ہے اس میں سٹائل ڈاٹ سی ایس ایس فائل ہے ۔
باقی ویسے ہی کریں جیسا اویس تبسم بھائی نے بتا یا ہے ۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
آپ اپنے لوگو کا سائز فوٹو شاپ کے ذریعے 1100x220 کریں آپ کے موجودہ لوگو کا سائز 1024x220
جو کہ کم ہے
اور ان کوڈز کی جگہ
کوڈ:
#logo
    {
        display: block;
        float: left;
        line-height: 216px;
        *line-height: 220px;
        height: 220px;
        max-width: 100%;
        vertical-align: middle;
    }

یہ کوڈز لگائیں
کوڈ:
#logo
    {
        display: block;
        float: center;
                  margin: auto;
                  overflow; hidden;
        line-height: 216px;
        line-height: 220px;
        height: 220px;
        max-width: 100%;
        vertical-align: middle;
    }
 
Last edited:
Top