• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
گوگل او سی آر کے ذریعہ امیجز ، پی ڈی ایف فائلز کو یونکیوڈ میں کنورٹ کرنے کا طریقہ
Screenshot_1.jpg
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کسی بھی امیج کو یا پی ڈی ایف کو جو اردو یا عربی میں ہو ( پی ڈی ایف کا زیادہ سے زیادہ حجم 2 ایم بی ہونا چاہئے ) اسکو گوگل ڈرائیو میں اپلوڈ کرلیں ۔ پھر اس پر رائٹ کلک کرکے اسکو اوپن ود گوگل ڈوکس کریں گے تو وہ عبارت 80٪ تک صحیح یونکیوڈ میں کنورٹ ہوجائے گی ۔
اس طرح :
Screenshot_4.jpg
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
امیج جتنی صاف ہوگی ، ریزولوشن اچھی ہوگی تو رزلٹ اور بہتر ہوگا ۔ ہاتھ سے لکھا ہوا مواد بھی کافی حد تک صحیح کنورٹ ہوتا ہے ۔
تجربات کرکے دیکھیں : -
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
امیج جتنی صاف ہوگی ، ریزولوشن اچھی ہوگی تو رزلٹ اور بہتر ہوگا ۔ ہاتھ سے لکھا ہوا مواد بھی کافی حد تک صحیح کنورٹ ہوتا ہے ۔
تجربات کرکے دیکھیں : -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! اس کا فائل سائز 2ایم بی سے کم ہے۔
upload_2017-1-14_9-42-24.png



اوپن ود گوگل ڈوکس سے
upload_2017-1-14_9-40-50.png
upload_2017-1-14_9-42-24.png
کھلا تو ناکامی کا سامنا کیا۔۔ابتسامہ!
upload_2017-1-14_9-40-50.png
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نعیم بھائی آپ فائل مجھے بھیج دیں ، چیک کرکے بتاتا ہوں ۔
@عدیل سلفی بھائی ، جو سوفٹوئئر آپ نے بتایا ہے وہ اردو کو سپورٹ نہیں کرتا ہے ، صرف عربی کو کرتا ہے ۔ (فی الحال)
گوگل ڈاکس اردو کو سپورٹ کرتا ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نعیم بھائی آپ فائل مجھے بھیج دیں ، چیک کرکے بتاتا ہوں ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی فائل منسلک کردی ہے۔۔جزاک اللہ خیرا
 

اٹیچمنٹس

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
مزید یہ عرض ہے کہ میں نے کچھ چھوٹے سائز کی اور بھی فائلز کو چیک کیا ہے لیکن نتیجہ ناکامی میں ہی نکلا ہے۔۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
WW.duransunnah.com
| 2 | 9:اندر بیث

کمت الار میث قرآن و حدیث کی برتری عطاء ابتدائی
امام ابوبکر عبداللد بن الزبیر الحمیدی (متوفی ۳۹ھ)رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: ” میں مصر میں تھا، جب (ایک دن) محمد بن ادریس الشانی (متوفی ۲۰۳ ھ مشہور امام) نے رسول اللہ عصلى الله عليه وسلم کی ایک حدیث بیان کی تو ایک آدمی نے ان سے کہا:اسے ابو عبداللد کیا آپ اس (حدیث) کے قال (وفاعل) ہیں؟ (امام) شانتی رحمہ اشد نے فرمایا کیا تو نے دیکھا ہے کہ میں (عیسائیوں کے) کنیسہ سے باہر آیا ہوں یا مجھ پر (ہندووں کا) زنار (خامس نشان: دھاگہ) دیکھا ہے؟ جب میرے نزدیک رسول النبیصلى الله عليه وسلم کی حدیث ثابت ہوجا ہے تو وہی ہمیشہ کے لئے میراقول ہوتا ہے۔ اور اگر حدیث ثابت نہ ہوتو وہ میراقول نہیں ہوتا۔ کیا تو نے مجھ پر (ہندؤوں کا خامس شان) زنار دیکھا ہے کہ میں حدیث کے مطابق فوی ندوں؟‘‘(حلیۃ الاولیاء لابی مجم الاستہائی ج 3 ص ۰۹اوسندہ جمع) امام شافی رحمہ اللہ کے اس شہری قول سے معلوم ہوا کہ نبی کریمصلى الله عليه وسلم کی تح حدیث نجات اورمعیار تن ہوتی ہے۔ ہرمسلمان پر یہ لازم ہے کہ وہ قرآن وحدیث کے مطابق ہی اپنے عقائد، اقوال و اکمال اختیار کرنے۔ تمام اللہ مسلمین کا بھی مسلک ومذہب اورطریقہ کار تھا۔ امام ابوحنین (متوفی ۵۰ھ)رحمہ اشد نے ایک (رح) حدیث سن کرنور اپنے سابق فونے سے رجوع کرلیا تھا اور علم دیا تھا کہ میرے(کے ہوئے) تو نے وکاٹ کرمٹادو۔(کتاب لاناعبد الدین احمد بن حنبل:۴۸۰وبندہ جمع) امام مالک (متوفی ۹ے انھ)رحمہ المّد سے بھی پاؤں کی انگلیوں کے خلال کے بارے میں اینوی حدیث سن کرنور اپنے سابق تو نے سے رجوع کیا تھا۔ (تقدمتہ الجرح والتعديل لابن ابی حاتم rr%rル و سنن کارمنی نیستی ا/٦ کے، کے کے وسندرہ سن) じーィrいجبل (متوفی ا۲۳ھ) فرمائے تھے کہ: ”تم اس نے رسول الند عصلى الله عليه وسلم کی حدیث ردکردی ہلاکت کے کنارے پر ہے۔“ (مراتب المام ابن ابوزیاس ۱۸۲، ایده میثاضر و اس ۵ و سندرسن) جولوگ ان اللہ کرام سے محبت کا دعوی رکھتے ہیں، اور وہ اس دعوئے میں اگر سچے ہیں تو ان پر یہ لازم ہے کہ وہ قرآن وحدیث کو سر آگھوںپررکھے ہوئے اپنا عقیدہ قول وعقل بنائیں۔ یطریقہ اختیار کر کے ہی وہ اللہ کرام سے اپنی محبت کے دعوئےکوچا ثابت کر سکے ہیں۔ تشبیہ:قرآن وحدیث سے اجماع اُمت کا تجت ہونا اور اجتماد کا جواز ثابت ہے۔ وانجمد شد
Your source to Islamic Resources in Urdu Online
 
Top