• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
آج گوگل نے
ایک بلاگ پوسٹ
میں بتایا کہ انہوں نے 30 اضافی زبانوں میں بول کر لکھنے (ڈکٹیشن یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ) کی سہولت فراہم کرا دی ہے جن میں اردو کے پاکستانی و ہندوستانی لہجے بھی شامل ہیں۔ یہ سہولت کئی زبانوں میں پہلے سے ہی دستیاب تھی، البتہ ان 30 نئی زبانوں کے ساتھ ان کی مجموعی تعداد 119 ہو گئی ہے۔ اس سہولت سے استفادہ کرنے کے لیے فون میں
گوگل سرچ
اور
جی بورڈ (گوگل کی بورڈ)
نصب کیا جا سکتا ہے، بعد ازاں وائس انپٹ سے متعلقہ ترتیبات میں زبانوں کا انتخاب کر کے اسے فعال کیا جا سکتا ہے۔
بشکریہ : ابن سعید (اردو ویب)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
بعد ازاں وائس انپٹ سے متعلقہ ترتیبات میں زبانوں کا انتخاب کر کے اسے فعال کیا جا سکتا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مظاہر بھائی!
جی بورڈ اور گوگل سرچ دونوں انسٹال ہیں، لیکن جی بورڈ کے ساتھ چیک ان چیک کا دائرہ خالی ہے، سکرین شارٹ منسلک ہے۔
وائس انپٹ کی آپشن مجھے اپنے موبائل میں نہیں مل رہی کہ اردو زبان کو منتخب کرسکوں۔میرے موبائل کا ورژن 4٫2٫1 جیلی بین ہے۔

95524f01-63c3-4bf2-baaa-f98400636a2e.jpg
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
جي بورڈ انسٹال كرنے كے بعد ڈيفالٹ اسكو هي ركھیں ، جب ٹائپ کریں تو اسپیس بار کو دبائیں گے تو آپشن آئے گا انگریزی ، اردو یا اور کوئی کی بورڈ کا ۔
نیچے مائک بنا ہوا آئے گا ۔ ابھی موبائیل بیٹی لیکر بھاگ گئی ہے ۔ دے گی تو اسکرین شاٹ لگادوں گا ۔ میرے ذاتی خیال ہے کہ اسکو کم ازکم کٹ کیٹ پر چلنا چاہئے ۔
والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
میرے جی بورڈ کی سیٹنگ میں "لینگوئج" والے آپشن میں اردو نظر نہیں آرہی۔جیسا کہ آپ کے سکرین شاٹ میں نظر آرہی ہے۔
d8c56897-c5d3-469b-a09f-94ae4918ff10.jpg



جبکہ یہاں پر نظر آرہی ہے۔لیکن کیبورڈ پر صرف انگلش حروف ہیں۔
7c0159a6-3b6d-4444-a948-a3ac7f74d37e.jpg

نوٹ: یہ دونوں سکرین شاٹ پہلے ہی میں نے لے لیے تھے۔۔ ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
سپیس بار کا مسئلہ نہیں ہے...ابتسامہ!
یہ دیکھیں عربی کی سہولت بھی ہے فارسی کی بھی ہے نہیں ہے تو مجھے اردو کی سہولت نہیں ہے..ابتسامہ!

Screenshot_2017-08-17-17-26-19.png
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بہت زبردست رزلٹ ہے ۹۰ فی صد ایکوریسی کے ساتھ ۔
 
Top