• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل سے متعلق فوری قدم اٹھانے کا آخری موقعہ

طاہر

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2012
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
0
السلام و علیکم!

آئی ٹی شعبہ کے منتظمین سے درخواست اور محدث فورم کے تمام صارفین فوری توجہ فرمائیں:

جیسا کہ آپ سب آگاہ ہوں گے کہ گوگل سرچ والے اس سال یکم مارچ 2012 سے اپنے قوانین میں تبدیلی لا رہے ہے۔ اس تبدیلی کو انگریزی میں Privacy Poliy کہا جاتا ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے بارے میں تمام معلومات، بشمول آپ کی ذاتی معلومات ’’دیگر کاروباری‘‘ اور خصوصاً ’’حکومتی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں‘‘ کے حوالے کی جا سکیں گی۔

آنے والے چند ماہ میں گوگل کے نئے قوانین دور رس اور منفی اثرات کے حامل بھی ہو سکتے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بالفرض آپ نادانستہ بھی کسی تاریخٰ، سیاسی یا دفاع کے موضوعات سے متعلق سرچ کر رہے ہیں تو ان معلومات کو گوگل مذکورہ بالا اداروں کے حوالے کرنے کی مجاز ہو گی۔ اور ممکن ہے کہ ان معلومات کو آپ کے خلاف استعمال بھی کیا جا سکے۔

گوگل کے یہ اقدامات نہ صرف بنیادی شخصی آزادیوں کے حقوق کے خلاف ہیں بلکہ اس کے ذریعے مسلمانوں کو خصوصی طور پر ہراساں کیا جا سکے گا، ناجائز دباؤ ڈالا جائے گا، بلکہ دہشت گردی کے جھوٹے الزامات عائد کر کے انھیں پھنسایا بھی جائے گا۔ اس ضمن میں پہلے ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں ایسے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں جن میں بے گناہ مسلمان افراد کو ناجائز طور پر پھنسا کر ملوث کیا گیا ہے۔

چونکہ اس موضوع اور شعبے میں میری مہارت نہ ہونے کے برابر ہے، میری آئی ٹی منتظمین سے درخواست ہے کہ وہ فی الفور اور ہنگامی بنیادوں پر ہم سب کو مزید معلومات فراہم کریں اور مناسب ہدایات جاری فرمائیں۔

تاہم، سرِ دست، جو معلومات میرے علم میں آئی ہیں ان سے درجِ ذیل روابط سے جو انگریزی زبان میں ہیں، استفادہ اور مزید معلومات اخذ کی جا سکتی ہیں۔اس ضمن میں اگر میں کسی طور کام آ سکتا ہوں تو حاضرِ خدمت ہوں۔

اللہ سب حاضرین مجلس کو اپنی حفظ وپناہ میں رکھے اور حامی و ناصر ہو۔ آمین

والسلام و علیکم

سب سے پہلے درج ذیل ہدایات پر فوری عمل فرمائیں جس کا رابطہ یہاں ہے:

1. Go to the google homepage and sign into your account.
2. Click the dropdown menu next to your name in the upper-right hand corner of your screen.
3. Click accounts settings
4. Find the "Services section"
5. Under "Services" there is a sub-section that reads "View, enable, disable web history." Click the link next to it that reads: "Go to Web History."
6. Click on "Remove all Web History"

When you click on "Remove all Web History," a message appears that says " Web History is Paused." What this means is that while Google will continue gathering and storing information about your web history it will make all data anonymous, that is, Google will not associate your Web History information with your online accounts and will therefore be unable to send you customized search results.
Google's ability to gather personalized information about you by assigning data to your Gmail and YouTube accounts will remain "Paused" till you click "Resume​
."


موضوع پر مزید تفصیلات کے حصول کے لئے درجِ ذیل روابط کا مطالعہ بھی فرمایئے:

How to Remove Your Google Search History Before Google's New Privacy Policy Takes Effec
SixTips to Protect Your Search Privacy
 
Top