محمد رضوان مغل
مبتدی
- شمولیت
- دسمبر 31، 2017
- پیغامات
- 60
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 23
السلام علیکم!
کیا طب نبوی میں گھٹنوں کے ٹکرانے کا کوئی علاج ہے؟
مطلب اگر سیدھے کھڑے ہوں تو گھٹے آپس میں مل جاتے ہی مگر دونوں پیروں کی درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ گھٹنے اندر کی طرف مڑے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے پیر باہر کی طرف ہوتے ہیں۔