• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ھدایۃ المستفید

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
یہ کتاب عربی اور اردو دونوں میں چاہیے
ھدیۃ المستفید
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی جان اس کتاب کا لنک پہلے آپ کو شاکر صاحب دے چکےہیں ۔جو کہ مختصر ہدایۃ المستفید کے نام سے ہے۔اور وہ طبع اول تھاجو کہ مکتبہ دائرہ نورالقٰرآن نے شائع کیا تھا۔ جس میں بقول عبدالعزیز بن محمد بن عتیق کہ اس طبع اول میں ترجمہ کی غلطیاں تھیں۔اس کمی کو دورکرنے کےلیے مکتبۃ الدعوۃ نے چند علماء کو یہ ذمہ داری سونپی کہ وہ اس کتاب کی نظر ثانی کریں اور جن عبارتوں کا ترجمہ طبع اول میں رہ گیا تھا اسے مکمل کریں۔اور جہاں اصلاح کی ضرورت ہو۔وہاں اصلاح کریں۔
اب کتاب وسنت ٹیم آپ بھائیوں کےلیے مکتبہ الدعوۃ والا طبع پیش کررہی ہے۔جس کی پہلی جلد آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ۔ان شاءاللہ دوسری جلد بھی کل تک آپ یہاں سے اپلوڈ کرپائیں گے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top