• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ھفت روزہ الاعتصام۔۔۔

شمولیت
اکتوبر 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
27
السلام و علیکم ھفت روزہ الاعتصام درکار جس میں حکیم چغتائ کی کتاب علماے اھل حدیث کا ذوق تصوف پر نقد کیا گیا ھے۔۔۔ غالبا پچھلے ھفتہ کا ھے ۔۔۔۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
پچھلے ہفتے کا تو ابھی مجھ تک نہیں پہنچا۔
ویسے کسی اور شمارے میں یا اہل حدیث رسالے میں دیکھا تھا ۔ انہوں نے تو تعریف کی تھی۔ اب وہ شمارہ مل نہیں رہا۔
 
Top