• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر نماز کے بعد پڑھیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13178750_983731511695118_2695915490527743600_n.jpg


ہر نماز کے بعد پڑھیں


(صحيح الجامع : 1266)

(اے اللہ ! میرے تمام گناہوں و خطاؤں کو معاف فرما دے ، اے اللہ ! مجھے بلند کر ، اور میرے نقصان پورے کر ، اور مجھے اچھے اعمال و اخلاق کی طرف ہدایت کر ، اچھے اعمال و اخلاق کی طرف تیرے بغیر کوئی بھی ہدایت نہیں کرتا ، اور نہ ہی کوئی برے اعمال و اخلاق کو تیرے بغیر دور کر سکتا ہے )

(آمین یا رب العالمین)
 
Top