• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہفت روزہ الاعتصام 2010 کے شمارے

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
مجھے بے صبری سے 2010 کے شماروں کا انتظار ہے، پہلے بھی میں نے اسی فورم پر اس خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن نہ مل سکا۔ جب سے آپ نے الاعتصام کے شمارے ویب سائٹ پر لگانے شروع کیے ہیں تب سے مجھے امید ہے کہ اب ان شاء اللہ یہ شمارے مل جائیں گے۔ آپ نے پہلے 2012 کے شمارے لگائے پھر 2011 کے شمارے لگائے تو میری خوشی بڑھ گئی یہ سوچتے ہوئے کہ اب 2010 کی باری ہے۔ لیکن اب تو 2013 کے شمارے بھی لگنا شروع ہو گئے ہیں لیکن 2010 کا ابھی تک کوئی نام و نشان نہیں۔ بڑی مہربانی ہو گی اگر 2010 کے شمارے لگا دیں۔ مجھے کسی خاص مضمون کی تلاش ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کلیم حیدر بھائی،
اگر آپ کے پاس یہ شمارے موجود ہیں اور ویب سائٹ پر پبلش کرنے میں دیر ہے تو رضا بھائی کو ذپ پر ڈاؤن لوڈ لنکس بھیج دیجئے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم حیدر بھائی،
اگر آپ کے پاس یہ شمارے موجود ہیں اور ویب سائٹ پر پبلش کرنے میں دیر ہے تو رضا بھائی کو ذپ پر ڈاؤن لوڈ لنکس بھیج دیجئے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
نہیں شاکر بھائی، ابھی تک 2010 کے شمارے اسکین نہیں ہوئے۔ قوی امید ہے کہ اس ہفتہ میں ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ

رضا میاں بھائی آپ کو جس مضمون کی تلاش ہے، وہ بتا دیں، تلاش کرکے اسی مضمون کی اسکیننگ فی الفور آپ کو بھجوا دیتے ہیں۔
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
2011-2012-2013 ان کا لنک چاہئے جہاں سے یہ تمام میگزین حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
کیا یہ اسکین شدہ پی ڈی ایف میں ہیں یا یونی کوڈ میں، اور کیا مضامین کیٹگری میں بھی مل سکتے ہیں؟
شکریہ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
نہیں شاکر بھائی، ابھی تک 2010 کے شمارے اسکین نہیں ہوئے۔ قوی امید ہے کہ اس ہفتہ میں ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ

رضا میاں بھائی آپ کو جس مضمون کی تلاش ہے، وہ بتا دیں، تلاش کرکے اسی مضمون کی اسکیننگ فی الفور آپ کو بھجوا دیتے ہیں۔

جی پھر میں ایک ہفتے تک انتظار کر سکتا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بلکہ مجھے خاص اس شمارے کی بھی تلاش ہے۔ اگر آپ اسے ابھی اپلوڈ کریں تو بڑی مہربانی ہو گی
ہفت روزہ الاعتصام جلد 63 شمارہ 42 اکتوبر نومبر، 2011۔
یہ بھی ویب سائٹ پر موجود نہیں ہے۔
 
اس کا بھی انتظام کر دیں بڑی مہربانی ہو گی۔ جزاک اللہ خیرا
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
2011-2012-2013 ان کا لنک چاہئے جہاں سے یہ تمام میگزین حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
کیا یہ اسکین شدہ پی ڈی ایف میں ہیں یا یونی کوڈ میں، اور کیا مضامین کیٹگری میں بھی مل سکتے ہیں؟
شکریہ
جی پھر میں ایک ہفتے تک انتظار کر سکتا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
بلکہ مجھے خاص اس شمارے کی بھی تلاش ہے۔ اگر آپ اسے ابھی اپلوڈ کریں تو بڑی مہربانی ہو گی
ہفت روزہ الاعتصام جلد 63 شمارہ 42 اکتوبر نومبر، 2011۔
یہ بھی ویب سائٹ پر موجود نہیں ہے۔
الاعتصام2009
الاعتصام2010
الاعتصام2011
الاعتصام2012
الاعتصام2013

لائبریری میں کچھ شمارے مس ہونے کی وجہ سے ابھی تک ان کو اپلوڈ نہیں کیا جاسکا۔ ان شاءاللہ بہت جلد یہ مسنگ بھی فل کردی جائے گی۔
 
Top