• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہلکے جانور کاگوشت کھانا کیسا ہے؟

محمدعزیز

مبتدی
شمولیت
جون 14، 2017
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛

مجھے پوچھنایہ پے کہ اگر کسی بھینس یا گائے تو ہلکا کتا کاٹ لے اور وہ بھی ہلکی ہوجائےتوکیااس کو حلال کرکے کھانا جائز ہے؟ اگرکوئی حدیث ہوتومہربانی کرکے راہنمائی فرمادیں
@اسحاق سلفی
@مقبول سلفی
 
Last edited by a moderator:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موذی چیزوں اور ہلاکت کا ذریعہ بننے والی اشیاء کو کھانا جائز نہیں، ایسا جانور بھی اسی ضمن میں آتا ہے۔
 
Top