• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہندوستانی نہیں لیکن ہندوستان مجھ سے ہے ، عربی ہوں لیکن عرب مجھ سے نہیں ۔ حدیث کی تحقیق

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
حدیث (مفہوم) میں ہندوستانی نہیں مگر ہندوستان مجھ میں ہے اور میں عرب ہوں مگر عرب مجھ میں نہیں
 
Last edited by a moderator:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
حدیث (مفہوم) میں ہندوستانی نہیں مگر ہندوستان مجھ میں ہے اور میں عرب ہوں مگر عرب مجھ میں نہیں
یہ حدیث صحیح ضعیف کسی بھی حالت میں مجھے نہیں ملی ۔ اس کا دوسرا حصہ
أَنَا مِنَ الْعَرَبِ ، وَلَيْسَ الأَعْرَابُ مِنِّي
موضوعات ( جھوٹی روایات ) پر لکھی گئی بعض کتب میں پایا جاتا ہے ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
یہ حدیث صحیح ضعیف کسی بھی حالت میں مجھے نہیں ملی ۔ اس کا دوسرا حصہ
أَنَا مِنَ الْعَرَبِ ، وَلَيْسَ الأَعْرَابُ مِنِّي
موضوعات ( جھوٹی روایات ) پر لکھی گئی بعض کتب میں پایا جاتا ہے ۔
جزاک اللہ خیر
کسی موضوع روایت کی کتاب کا حوالہ مل سکتا ہے مین نے کسی شخص کو دینا ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاک اللہ خیر
کسی موضوع روایت کی کتاب کا حوالہ مل سکتا ہے مین نے کسی شخص کو دینا ہے
علامہ رشید رضا نے مجلۃ المنار جلد نمبر 16 صفحہ نمبر 900 میں اس کو من گھڑت اور بے اصل قرار دیا ہے ، اسی طرح شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے بھی کسی جگہ کہا ہے کہ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہیں ( حوالہ یاد نہیں )
 
Top