• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہندوستانی پارلیمانی انتخاب 2014 - اب کی بار مودی سرکار

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
ہندوستانی پارلیمانی انتخاب 2014 - اب کی بار مودی سرکار ۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین :

کانگریس بدترین شکست کی جانب گامزن
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کسی دوسری پارٹی کے سہارے کے بغیر خود اپنے بل بوتے پر نئی حکومت بنانے کا امکان
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
اروند کجریوال کی "عام آدمی پارٹی" کو ملک بھر میں صرف 4 پارلیمانی حلقوں میں سبقت
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کو بنارس سے عام آدمی پارٹی کے اروند کجریوال کے مقابلے میں تقریباَ ڈیڑھ لاکھ ووٹوں سے سبقت۔
نریندر مودی اپنے ایک اور پارلیمانی حلقے وڈودرا (بڑودہ) سے جیت چکے ہیں۔
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
بی جے پی اپنے بل بوتے پر ہندوستان میں نئی حکومت قائم کرنے کے راستے پر گامزن !
نریندر مودی کی بحیثیت وزیر اعظم ہند حلف برداری کی قوی توقع۔

ہندوستانی سیاست کا موجودہ رجحان ۔۔۔ فرقہ پرستی کی جیت نہیں بلکہ گذشتہ کانگریسی حکومت کی بےشمار عوام بیزار پالیسیوں اور گھوٹالوں کا نتیجہ ہے !!
کیا کانگریس ہی لوٹے گی ہر بار؟
اب کی بار مودی سرکار !!!
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
"مودی کے مخالفین کو پاکستان چلے جانا چاہیے"
ریاست بہار کے بی جے پی رہنما گری راج سنگھ کا اشتعال انگیز بیان
مورخہ 21/اپریل 2014
***
آج الیکشن نتائج نے بی جے پی کی شاندار فتح کو واضح کر دیا ہے ۔۔۔۔

ایک علاقہ کی مسجد کے باہر بعد نماز جمعہ ایک صاحب اپنی موٹر سیکل کو روک کر پان کے ڈبے پر یہ پوچھتے پائے گئے :
حضور! پاکستان کو راستہ کدھر سے جاتا ہے؟؟
;)
:P
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
کمپلان اور ہارلکس
بنانے والوں کو تو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے!!
کیوں ؟

دونوں ڈرنکس کے بالمقابل ہندوستانی مسلمانوں کے خون میں اتنی قوت ہے کہ ۔۔۔ آج کا نتیجہ دیکھ لیجئے۔ مودی کا قد 2002 سے 2014 کے دوران کہاں سے کہاں پہنچ گیا !!
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
یہ سیکولرازم بمقابلہ فرقہ پرستی کی جنگ نہیں تھی۔ ورنہ مسلم ووٹ نہ بی جے پی کو جاتا اور نہ دیگر پارٹیوں میں بٹتا۔
ہندوستانی سیاست کا موجودہ رجحان ۔۔۔ فرقہ پرستی کی جیت نہیں بلکہ گذشتہ کانگریسی حکومت کی بےشمار عوام بیزار پالیسیوں اور گھوٹالوں کا نتیجہ ہے !!
اگر نریندر مودی بھی عوام کی بھلائی و فلاح کا پاس و لحاظ نہ رکھیں ، تو اگلے پانچ سال سے قبل ہی انہیں بھی عوام باہر کی راہ دکھا دیں گے۔ ہندوستان کی اب تک کی سیاسی تاریخ گواہ ہے !!
بی جے پی کا مذہبی تعصب تو روز اول سے عیاں ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ عیاں تعصب 29 ریاستوں پر مشتمل ایک وسیع و عریض ملک پر اپنی مرضی مسلط کر سکتا ہے یا ایک دو ریاستوں کی حد تک؟
ریاست اور ملک دونوں کی حکمرانی کے معیار مختلف ہوتے ہیں۔ ورنہ چند ہی دن میں قائم ایک عام سی پارٹی جس طرح دہلی کو ہلا کر رکھ سکتی ہے تو سارے ملک کو بھی ہلا سکتی تھی۔ مگر دیکھنے والوں نے دیکھا اور مضحکہ بھی اڑایا کہ : ہیں جی! صرف 4 نشستیں؟
ہندوستانی مسلمان اپنے آپ کو دلاسا دے یا نہ دے ۔۔۔ ۔ مگر اسے یقین ہے کہ جب تک ہندوستان میں جمہوریت زندہ ہے ، اس کی آواز بھی اپنی ایک واضح شناخت رکھے گی!
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77

اللہ خیر کرے۔ اللھم لا تسلط علینا من لا یرحم
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ہندوستانی پارلیمانی انتخاب 2014 - اب کی بار مودی سرکار ۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین :

کانگریس بدترین شکست کی جانب گامزن
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کسی دوسری پارٹی کے سہارے کے بغیر خود اپنے بل بوتے پر نئی حکومت بنانے کا امکان
اگر کوئی ہندو اس طرح بات کرے تو کوئی بات نہیں ہے ،لیکن ایک مسلمان ایک ظالم ہندو اور لوگوں کے قاتل کا اس طرح سے تذکرہ کرے ، الامان و الحفیظ ، محترم آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ بھی بی جے پی کے کا رندے ہیں ، اب تک آسام گوہاٹی میں ہندؤں نے کتنے مسلمانوں کو قتل کر دیا ہے، جب سے یہ الیکشن شروع ہوا ہے تب سے آسام میں مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے، اور یہ لوگ نریندر مودی کے گیت گا رہے ہیں
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
اگر کوئی ہندو اس طرح بات کرے تو کوئی بات نہیں ہے ،لیکن ایک مسلمان ایک ظالم ہندو اور لوگوں کے قاتل کا اس طرح سے تذکرہ کرے
ارے ہاں ۔۔۔ ابھی ابھی میں نے دیکھا ہے کہ اس تھریڈ کے تمام مراسلات کو آپ جناب نے "ناپسند" کیا ہے۔ جس کی دو وجوہات میری ناقص سمجھ میں یہ آتی ہیں :
یا تو آپ انٹرنیٹ (یا فورمز) کی دنیا میں ایکدم نئے ہیں اور یوں انٹرنیٹ کی اردو کمیونیٹی میں راقم الحروم کے تقریباَ ایک دہا طویل کاز سے ناواقف ہیں
یا پھر آپ زیریں سطح کی طنزیہ رپورٹنگ کے لب و لہجہ سے یکسر نابلد ہیں!

تھوڑا وقت نکال کر یوسف ثانی بھائی سے ان رپورٹوں کا اصل مطلب بھی سمجھ لیجئے گا۔ امید ہے کہ آپ "ناپسند" ، "پسند" یا "شکریہ" میں تبدیل ہو جائے گی۔ ;)
 
Top