• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہیلو کی شرعی حیثیت

salfisalfi123456

مبتدی
شمولیت
اگست 13، 2015
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
6
کہتے ہیں کہ ہیلو نہیں کہنا چاہیے اس لیے کہ اس کے معنی ہیں اے جہنمی اور یہ لفظ کفار و مشرکین نے ہمارے دین و ایمان کو خراب کرنے کے لیے ایجاد کیا ہے
کوئی بھائی مجھے بتا سکتا ہے اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
کہتے ہیں کہ ہیلو نہیں کہنا چاہیے اس لیے کہ اس کے معنی ہیں اے جہنمی اور یہ لفظ کفار و مشرکین نے ہمارے دین و ایمان کو خراب کرنے کے لیے ایجاد کیا ہے
کوئی بھائی مجھے بتا سکتا ہے اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہیلو کے معنی جہنمی ہیں ان کے نزدیک ہیلو لفظ hell سے نکلا ہے۔ کسی بھی لفظ کے بارے میں یہ فیصلہ کرنا کہ وہ کس لفظ سے نکلا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں یہ اہل زبان کا کام ہوتا ہے
آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق
Used as a greeting or to begin a telephone conversation:
hello there, Katie!
1.1British Used to express surprise:
hello, what’s all this then?
1.2Used as a cry to attract someone’s attention:
‘Hello below!’ he cried
1.3Used informally to express sarcasm or anger:
Hello! Did you even get what the play was about?
noun (plural hellos)

An utterance of ‘hello’; a greeting:
she was getting polite nods and hellos from people
verb (helloes, helloing, helloed)

Say or shout ‘hello’:
I pressed the phone button and helloed

This, like hallo (mid 16th century) a form found well into the 20th century and still common in the policeman's ‘'Allo, 'Allo, 'Allo’, is a variant of the earlier word hollo (early 16th century) and halloo (mid 16th century). They all come from cries used to urge on hunting dogs, and keep in touch will others in the field. Holler (late 17th century) is yet another form, now mainly found in the USA. Compare cooee
 
Top