• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویه

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

imdadkunbhar

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 16، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
0
السلام ءلیکم ورحمة الله وبرکاته.
میرے ایک فیس بک فرینڈ نے ایک پوسٹ میں لکها هے که یزید بن معاویه کے بارے میں کوئی حدیث بهی وارد هوئی هے. یعنی جس میں یزید کے فسق و فجور یا گمراه هونے کی پیش گوئی کی گئی هے. براه مھربانی اس حوالے سے رهنمائی فرما دیں. شکریه.
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی آپ نے اویٹر میں جو ا پنی تصویر لگائی ہے۔مہربانی کرکے اس کو ہٹادیں۔کیونکہ محدث فارم پر کسی بھی جاندار کی تصویر لگانا فارم کے قوانین کی خلاف ہے۔شکریہ۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام ءلیکم ورحمة الله وبرکاته.
میرے ایک فیس بک فرینڈ نے ایک پوسٹ میں لکها هے که یزید بن معاویه کے بارے میں کوئی حدیث بهی وارد هوئی هے. یعنی جس میں یزید کے فسق و فجور یا گمراه هونے کی پیش گوئی کی گئی هے. براه مھربانی اس حوالے سے رهنمائی فرما دیں. شکریه.
یزید رحمہ اللہ کے فسق و فجور کے حوالے سے جتنی بھی روایات پیش کی جاتی ہیں وہ تمام کی تمام رافضی روایات ہیں اور صحت سے خالی ہیں اس حوالے سے آپ فضیلۃ الشیخ کفایت اللہ السنابلی کا یہ مضمون بغور پڑھیں۔۔
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
جزاك الله برادران..
جناب ،
یزید کے بارے میں موجود ہے کہ اس کی حکومت ظلم استمداد کی حکومت ہو گی۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد 30 سال خلافت ہے اس کے بعد ملک ہو گا اور دوسری روایت میں اس کو ملک عضوض کہا ہے یعنی کاٹ کھانے والی ملوکیت۔ اس سے زیادہ یزید کی ظالم ہونے کی اور کوئی دلیل نہیں ہو سکتی ہے
 

غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90
جناب ،
یزید کے بارے میں موجود ہے کہ اس کی حکومت ظلم استمداد کی حکومت ہو گی۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد 30 سال خلافت ہے اس کے بعد ملک ہو گا اور دوسری روایت میں اس کو ملک عضوض کہا ہے یعنی کاٹ کھانے والی ملوکیت۔ اس سے زیادہ یزید کی ظالم ہونے کی اور کوئی دلیل نہیں ہو سکتی ہے
تیس سال خلافت والی حدیث لے کر آپ جوکچھ بھی کہنا چاہتے ہیں وہ صرف ایک جگہ کہیں ۔
انتظامیہ نے تیس سال خلافت والی حدیث سے متعلق آپ کی پوسٹس کی ایک جگہ یہاں منتقل کیا ہے۔اس لئے یہ حدیث لیکر آپ صرف یہیں پربات کریں یہاں مجھ سمیت کئی اراکین آپ سے گفتگوکرنے کے لئے موجود ہیں۔

امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top