• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ کی امارت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
محترم آپ نے جو پوسٹر پیش کیا ہے وہ بہت پہلے سے اس محدث فورم پرپیش کیا جاچکا ہے ۔
آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں نے اس کا مطالعہ ہی نہیں کیا ؟؟؟
جناب اس پوسٹر میں مغالطہ بازی سے بھی کام لیا گیا ہے اوریزید سے متعلق بعض ضعیف روایات کو زبردستی صحیح کہہ دیا گیاہے ۔
تفصیل ہی جلدہی پیش کروں گا فی الحال مصروف ہوں ۔


تفصیل پیش کی جاچکی ہے ذیل کا لنک ملاحظہ ہو:

 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
ہم اہلحدیث ہیں ۔ اور سچ بات کو کبھی نہیں چھپاتے ۔ کوئی بھی ھو سچ سچ ہے ۔
جب یہی بات یوسف صاحب سے پوچھی گئی تو وہ بھی منافقت کر گۓ اور حق بات کو تسلیم نہیں کیا ۔
ثبوت
اور جو حق بات کو جان بوجھ کر تسلیم نہیں کرتا وہ قرآن کی نظر میں کیسا ہے
خود پڑھ لیں
آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ "اہل الحدیث" ہیں۔ مگر آپ کے بالا مراسلات کے سنجیدہ مطالعے کے بعد ہر ذی شعور کو آپ کے اس دعویٰ میں یقینی شک پیدا ہوگا۔
نہ صرف اہل حدیث عامی و علماء بلکہ غیر اہل حدیث عوام میں بھی یہ بات مشہور ہے کہ کچھ فقہی معاملات یا شخصیات یا واقعات سے متعلق معاملات میں خود اہل حدیث علماء کا اختلاف ہے جو بہرحال قرآن و سنت سے ایسا متصادم تو نہیں کہ ان کے سہارے تکفیر یا تذلیل کا ہتھیار اٹھایا جائے۔ ہم نے آج تک کسی ایسے معتبر اہل حدیث عالم یا مفتی یا مولانا کو نہیں دیکھا جس نے اپنی ہی جماعت کی کسی اور شخصیت سے اختلاف رائے پر ، فرد مقابل پر ایسی قرآنی آیات چسپاں کرنا شروع کر دیا ہو جس کا ایک مظاہرہ اوپر کی پوسٹ میں کیا گیا ہے۔
ہاں ۔۔۔ انٹرنیٹ کے بعض جہلا میں ایسی حرکتیں بہت عام ہیں ، جن کا مقصد سوائے انتشار کے اور کچھ نہیں ہوتا !! تحقیق کے میدان میں ، سنجیدہ اور معتبر فرد صرف دلیل یا دلائل پیش کرتا ہے ، فریق مخالف پر "حملہ" نہیں کرتا !!
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
محترم آپ نے جو پوسٹر پیش کیا ہے وہ بہت پہلے سے اس محدث فورم پرپیش کیا جاچکا ہے ۔
آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں نے اس کا مطالعہ ہی نہیں کیا ؟؟؟
جناب اس پوسٹر میں مغالطہ بازی سے بھی کام لیا گیا ہے اوریزید سے متعلق بعض ضعیف روایات کو زبردستی صحیح کہہ دیا گیاہے ۔
تفصیل ہی جلدہی پیش کروں گا فی الحال مصروف ہوں ۔
کیا یہ احادیث ضعیف ہیں







 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
کیا یہ احادیث ضعیف ہیں
ضعیف تو دور کی بات آپ کے خط کشید ہ الفاظ سرے سے احادیث ہی نہیں بلکہ یہ تو عہدیزید رحمہ اللہ کے صدیوں بعد پیداہونے والے امتیوں کے اقوال ہیں جو بے دلیل ہیں۔
اوربچوں کی امارت والی جو حدیث ہے اس میں یزید کا ذکر کہا ں اس میں تو صرف بچوں کی امارت کا ذکر ہے، اوریزید رحمہ اللہ بچے تو نہ تھے ، نیز اس کی مفصل تشریح پیش کردی گئی ہے اس کا آپ کے پاس کوئی جواب ہو تو پیش کریں ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اب یوسف صاحب کا مؤقف ایک دفعہ پھر پڑھ لیں اس کے بعد صحیح احادیث بھی دیکھ لیں کون سچا کون سچا


اب صحیح احادیث بھی دیکھ لیں​




















اب فیصلہ خود کریں​
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جب یہی بات یوسف صاحب سے پوچھی گئی تو وہ بھی منافقت کر گۓ اور حق بات کو تسلیم نہیں کیا ۔

ثبوت

اجتہادی اختلافات میں جید علماء پر اس طرح کی الزام تراشی اور انہیں منافق اور کافر کہنا خارجیت ہے۔

اگر اجتہادی اختلاف پر کسی کو منافق کہنا اور اس پر قرآنی آیات چسپاں روا ہے تو مخالف اجتہادی رائے رکھنے والا بالکل یہی الزام اور یہی آیات کریمہ آپ پر بھی فٹ کر سکتا ہے!! کیا خیال ہے؟؟!
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
اجتہادی اختلافات میں جید علماء پر اس طرح کی الزام تراشی اور انہیں منافق اور کافر کہنا خارجیت ہے۔

اگر اجتہادی اختلاف پر کسی کو منافق کہنا اور اس پر قرآنی آیات چسپاں روا ہے تو مخالف اجتہادی رائے رکھنے والا بالکل یہی الزام اور یہی آیات کریمہ آپ پر بھی فٹ کر سکتا ہے!! کیا خیال ہے؟؟!
بالکل محترم بھائی میں انس بھائی کی مکمل تائید کرتا ہوں اس بات پر۔
ویسے بھی اگر آپ کے پاس آپ کے موقف سے متعلق جو دلائل ہیں تو وہ بیان کر دیں اور کفایت اللہ بھائی کے جواب کا انتظار کریں اور پھر اگر اُس جواب میں آپ کو کوئی بات یا دلیل مناسب نہ لگے تو اُس پر بات کریں کسی شخصیت وہ بھی شیخ صلاح الدین یوسف صاحب جیسی شخصیت پر منافقت کا الزام کسی طور بھی ایک اہل حدیث ذہن سے لگا نہیں کھاتا۔
جزاک اللہ خیراً
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
سلام ۔ میرے بھایئو ۔ یوسف صاحب کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے ۔ میں دل سے قدر کرتا ہوں ۔
لکن یہاں پر وہ حق بات تسلیم کرنے سے کیوں کترا گۓ ۔

ہم سب کو ہمیشہ حق کی بات کرنی ھو گی ۔ کوئی بھی ھو جس کی بات بھی قرآن اور صحیح احادیث سے ٹکرائے گی ۔ ٹھکرا دیں گے۔

میں منافقت والی بات واپس لے رہا ہوں لکن ہم سب اہلحدیث کو ایس بارے میں سوچنا ھو گا

شکریہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top