• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ ایک سوال کا جواب ہے!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ ایک سوال کا جواب ہے!

ایک سائل نے فضيلة الشيخ العلامة عبدالعزيز بن عبدالله الراجحي حفظه الله سے ایک مجلس میں دریافت کیا کہ ہم گزشتہ 4 روز سے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب سے جو پڑھ رہیں ہیں یہ سارے شرکیہ امور ہمارے ہاں باکستان میں موجود ہیں لوگ قبروں کو پوج رہیں ہیں،،،
سائل نےکہا فضیلت شیخ آپ کی کیا نصیحت ہے اهل بحرین کے ان لوگوں کے لیے جن کو اللہ تعالیٰ نے نعمت توحید سے نوازا ہے تو جواب میں فضیلت شیخ نے فرمایا کہ ہر انسان اپنی قدر استطاعت کے مطابق علم و بصیرت سے توحید کا کام کرے اور عقیده توحید کو لوگوں میں عام کرے، اسی طرح وه لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے مال و دولت سے نواز ہے وه اپنا مال رب کریم کی توحید کی تبلیغ کو عام کرنے میں خرچ کریں اسی طرح حکومات شئون اسلامیہ و الأوقاف بهی اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں، تاکہ شرک کا خاتمہ ہو اور لوگ توحیدِ خالص پر آئیں،،،
شیخ حفظہ اللہ نے اس طرف توجہ دلائی کہ کتابیں CDs اور کیسٹ وغیرہ کو لوگوں میں تقسیم کیا جائے تاکہ لوگوں تک صحیح علم پہنچ سکے،،،
یہ بھی علم ہو کہ محترم شیخ گزشتہ ہفتے ادارة اوقاف سنی کے زیر اہتمام منعقدہ ایک علمی دورة کے لیے بحرین تشریف لائے ہوئے تھے،،،
جگہ و مقام جامع شيخان الفارسي بالبحير،،،
اب آپ لوگ خود عربی میں فضیلت شیخ کی گفتگو سنیں،،،
یہ بهی علم ہو کہ شیخ کا شمار مملکت سعودی عرب کے بڑے علماء میں ہوتا ہے
اور آخر میں وه چند آیات بهی سنیں جو عقیدہ توحید کی تبلیغ کے متعلق ہیں
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top