• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ جملہ کہنا کہ " فلاں کو قتل کرا دیا

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
مشتری ھوشیار باش ،،،
نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات، اقدس کے لئے یہ جملہ کہنا کہ " فلاں کو قتل کرا دیا " مناسب نہیں ھے " قتل قانون کی زبان میں غیر قانونی جان لینے کے لئے بولا جاتا ھے ، یا میدانِ جنگ کے قتال میں کسی فریق کے قتل ھو جانے کے لئے بولا جاتا ھے ،،
عدالت کی طرف سے سزائے موت پر عملدرآمد کرنے کو قتل کرنا نہیں کہتے یہ توھینِ عدالت کے زمرے میں آتا ھے ،، عدالت کا مارا ھوا مرڈر نہیں ھوتا اور نہ Assassination کہلاتا ھے ، جبکہ "قتل کرا دیا " سیاسی قتل اور ماوراءِ عدالت قتل کے لئے استعمال ھوتا ھے ،،
نبئ کریم ﷺ ریاستِ مدینہ کے چیف جسٹس تھے ، آپ کی عدالت سے جو بھی احکامات صادر ھوئے وہ سزائے موت کے احکامات تھے جو تمام قانونی تقاضوں کو مد نظر رکھ کر صادر کیئے گئے ، ان پر آج بھی قانونی پہلو سے انگلی نہیں اٹھائی جا سکتی ،، آپ ﷺ نے کوئی جذباتی خطاب کر کے بندے بھڑکا کر کسی کو نہیں مروایا ،،،
اللہ پاک نے مکے میں صحابہؓ کے ھاتھ رسی سے نہیں بلکہ اپنے حکم سے باندھ کر رکھے تھے کہ " کفوا ایدیکم " 13 سالہ مکی دور میں انسانیت سوز مظالم کے باوجود نبئ کریم ﷺ نے انتہائی جذباتی ماحول میں بھی کہ جب حضرت سمیہ کو شرمگاہ میں نیزہ مار کر دیوار میں پرو دیا گیا اور وہ سسک سسک کر شھید ھو گئیں ، ان کے شوھر کو 4 اونٹوں سے چاروں ھاتھ پاؤں باندھ کر مخالف سمت دوڑا کر چار ٹکڑے کر دیا گیا ، تب بھی کسی کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیا ،، اور بس یہ فرما کر رہ گئے کہ ،، اصبروا آل یاسر فان موعدکم الجنۃ ،، اے آل یسر صبر کرو تمہارا ٹھکانہ جنت ھے ،،
یہ سب اس لئے تھا کہ کل کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ " محمدﷺ نے فلاں کو مروا دیا ،،
اگر اللہ کے رسول ﷺ صرف چار پانچ ٹارگٹ کلرز کا گروہ بنا دیتے تو مکے کے بڑے بڑے سردار بدر سے پہلے ھی مارے جا سکتے تھے ،مگر پھر اسلام ایک فاشسٹ تحریک کے نام پر مشہور ھو جاتا ، دین اللہ کے نام سے کبھی نہ جانا جاتا ،، دعوتی دین اس طرح بندے مروانے سے نہیں پھیلتے ،،
مدینے میں جتنے آدمی بھی نبئ کریم ﷺ کی عدالت سے موت کی سزا دیئے گئے ، ان کی باقاعدہ ھسٹری موجود ھے کہ ان کے جرائم کتنے گھناونے تھے ،، اور قرآن کے علاوہ یہود کی اپنی کتاب میں بھی وھی سزا موجود تھی ،،
قاری حنیف ڈار
 
اس پر اہل علم روشنی ڈالیں
@عبدہ
@خضر حیات
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میرے خیال میں
ان دونوں احادیث میں قتل کا لفظ ماجود ہے
الَ عَمْرٌو سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَايَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لِكَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ فَإِنَّهُ قَدْ آذَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَنَا فَأَتَاهُ فَقَالَ أَرَدْنَا أَنْ تُسْلِفَنَا وَسْقًا أَوْ وَسْقَيْنِ فَقَالَ ارْهَنُونِي نِسَاءَكُمْ قَالُوا كَيْفَ نَرْهَنُكَ نِسَاءَنَا وَأَنْتَ أَجْمَلُ الْعَرَبِ قَالَ فَارْهَنُونِي أَبْنَاءَكُمْ قَالُوا كَيْفَ نَرْهَنُ أَبْنَاءَنَا فَيُسَبُّ أَحَدُهُمْ فَيُقَالُ رُهِنَ بِوَسْقٍ أَوْ وَسْقَيْنِ هَذَا عَارٌ عَلَيْنَا وَلَكِنَّا نَرْهَنُكَ اللَّأْمَةَ قَالَ سُفْيَانُ يَعْنِي السِّلَاحَ فَوَعَدَهُ أَنْ يَأْتِيَهُ فَقَتَلُوهُ ثُمَّ أَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرُوهُ
(بخاری)

عن انس بن مالک ان النبی صل اللہ علیہ وسلم دخل مکہ یوم الفتح و علی راسہ المغفر فلما نزعہ جاء رجل فقال ابن خطل متعلق باستار الکعبہ فقال اقتلہ۔
(بخاری)
 
Top