• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ حدیث صحیح ہے یانہیں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
سول اللہ ﷺوسلم نے یہود کے قبیلے بنوقریظہ کو مخاطب کرکے فرمایا تھا:
((یا إخوۃ القردۃ والخنازیر))
(المستدرک علی الصحیحین للحاکم،ج۱۰،ص۱۱۷،رقم الحدیث:۴۳۰۱)

’’اے بندراور خنزیروں کے بھائیوں!‘‘۔
 
@اسحاق سلفی
@خضر حیات
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
سول اللہ ﷺوسلم نے یہود کے قبیلے بنوقریظہ کو مخاطب کرکے فرمایا تھا:
((یا إخوۃ القردۃ والخنازیر))
(المستدرک علی الصحیحین للحاکم،ج۱۰،ص۱۱۷،رقم الحدیث:۴۳۰۱)
’’اے بندراور خنزیروں کے بھائیوں!‘‘۔
المستدرك على الصحيحين للحاكم (3/ 37)
4332 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن كامل القاضي، ثنا محمد بن موسى بن حماد البربري، ثنا محمد بن إسحاق أبو عبد الله المسيبي، ثنا عبد الله بن نافع، ثنا عبد الله بن عمر، عن أخيه عبيد الله بن عمر، عن القاسم بن محمد، عن عائشة رضي الله عنها زوج النبي صلى الله عليه وسلم ۔۔۔
مستدرک میں بیان کردہ سند میں عبد اللہ بن عمر العمری ضعیف راوی ہے ۔ اور كَچھ مزید علتیں ہیں ۔
یہودیوں کو بندروں اور خنزیروں کے بھائی کہنے سے متعلق عربی میں ایک مفید مضمون یہاں موجود ہے ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
المستدرك على الصحيحين للحاكم (3/ 37)
4332 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن كامل القاضي، ثنا محمد بن موسى بن حماد البربري، ثنا محمد بن إسحاق أبو عبد الله المسيبي، ثنا عبد الله بن نافع، ثنا عبد الله بن عمر، عن أخيه عبيد الله بن عمر، عن القاسم بن محمد، عن عائشة رضي الله عنها زوج النبي صلى الله عليه وسلم ۔۔۔
مستدرک میں بیان کردہ سند میں عبد اللہ بن عمر العمری ضعیف راوی ہے ۔ اور كَچھ مزید علتیں ہیں ۔
یہودیوں کو بندروں اور خنزیروں کے بھائی کہنے سے متعلق عربی میں ایک مفید مضمون یہاں موجود ہے ۔
جزاک اللہ خیر
 
Top