• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ حدیث ہے؟؟؟

salfisalfi123456

مبتدی
شمولیت
اگست 13، 2015
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
6
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم ‌‌؛ لا یزال الاسلام عزیزا الی اثنی عشرخلیفه. (صحیح مسلم، جزءششم،صفحه سوم، باب امارت و خلافت)
نیز فرمود؛ لا یزال الدین عزیزا منیعا الی اثنی عشر خلیفه(بحوث فی الملل و النحل، ج6،ص6158) .
اور نیچے والا قول کس کتاب کا ہے
ایک شیعہ نے واٹ سپ گروپ میں میرے ساتھ بحث کے دوران یہ حدیث بارہ اماموں کے حق میں پیش کی
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ حدیث بخاری اور مسلم میں بھی مختلف الفاظ میں موجودہے، تھوڑی دیر میں اس کی تخریج پیش کرتا ہوں،
تمام احادیث میں خلیفہ اور حاکم ہونے کا ذکر ہے!
اور شیعہ کے بارہ امام کا عقیدہ ہی الگ ہے،
ذرا ان صاحب سے یہ تو پوچھئے کہ ان کے ان بارہ اماموں میں سے خلیفہ و حاکم کتنے امام تھے؟
 
Top