• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ پروفائل سے مبتدی کیسے ھٹے گا؟؟؟؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام عليكم

میرے پروفائل پر یہ مبتدی کا نشان اب تک موجود ہے. پلیز اسے ھٹا دیں. مجھے چار ماہ ہو گۓ اس فورم کو جوائن کیۓ ہوۓ.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
پیارے بھائی
یہ مبتدی کا لاحقہ کسی اور نے نہیں ،بلکہ آپ نے ہٹانا ہے ،
آپ کچھ متحرک ہوں ، کچھ شیئر کریں ، کچھ پوسٹ کریں ،پسندیدہ مضامین کو پسندیدہ ریٹ کریں ، وغیرہ
ان شاء اللہ جلد ہی مبتدی کے زمرہ سے نکل جائیں گے ۔
سلامت رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
بھائ جان!
آج جا کر تو چار مہینے بعد اپنی آئڈی کھول سکا ھوں. بہت کوشش کی تھی لیکن لاگ ان ھی نہیں ھو پا رھا تھا. ای میلس بھی بھیجیں لیکن سب بے سود.
کل سوچا کہ لاؤ فیس بوک سے کوشش کرکے دیکھتا ھوں. لہذا کوشش کی تو الحمدللہ کامیابی حاصل ھوئ. اب آپ بتائیں اسمیں میرا کیا قصور؟؟؟؟
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
بھائ جان!
ھم ان الفاظ کے لۓ معافی چاہتے ھیں. آج ھم نے فورم کا مطالعہ کیا تو ھم پر یہ حقیقت منکشف ھوئ کہ آپ ماشاء اللہ عالم دین ھیں. جو کہ متحرک بھی رھتے ھیں. اسلۓ ھم اپنے یہ الفاظ واپس لیتے ھیں. اور اسکی جگہ ھم محترم شیخ کہنا پسند کریں گے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
محترم شیخ. آپ شاید انتظامیہ میں سے ھیں. کیا آپ ھمیں یہ بتا سکتے ھیں کہ ھم اپنی Gmail ID سے Log In کیوں نہیں کر پا رھے ھیں؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم شیخ. آپ شاید انتظامیہ میں سے ھیں. کیا آپ ھمیں یہ بتا سکتے ھیں کہ ھم اپنی Gmail ID سے Log In کیوں نہیں کر پا رھے ھیں؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسکا تکنیکی معاملات سے تعلق ہے..اور اس بارے محترم @شاکر بھائی یا محترم @عمیر بھائی بتا سکتے ہیں..
اور محترم شاد بھائی! آپ دعا کریں کہ موصوفین کو کچھ فرصت میسر آجائے کہ مسئلے کے بارے کچھ حل بتا دیں...ابتسامہ!
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
وعلیکم السلام
شکریہ بھائ جان.
ھم دعا کرتے ھیں کہ اللہ انکے اوقات میں برکت عطا فرمائیں. تاکہ ھماری پریشانی دور ھو سکے.
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
مبارک ہو @سید شاد برادر!

آپ مبتدی سے ترقی کرکے ”رکن“ بن گئے ہیں۔
اب مٹھائی تو بنتی ہے نا ۔ ابتسامہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
Top