• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کتب اپلوڈ ہو سکتی ہیں؟

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
السلام علیکم،
مجھے درج ذیل کتب کی ضرورت ہے۔ جلدی نہیں ہے، جب موقع ملے لازمی اپلوڈ کیجئے گا-
١-حافظ عبدالقادرروپڑی کی کتاب ''فتوہات اہل الحدیث المعروف میزان مناظرہ''
٢-''تصویر بڑی صاف ہے سبھی جان گئے بجواب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے'' از حافظ عبدالقدوس خان قارن یہ اثری صاحب کی کتاب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے کے جواب میں ہے کیا اس کتاب کے جواب میں کوئی کتاب ہے تو اپلوڈکردیں-
٣- الصواعق الالھیہ فی الردعلی الوھابیہ(وھابیت کے خلاف لکھی جانے والی سب سے پہلی کتاب) سلیمان بن عبدالوھاب تمیمی نجدی برادر شیخ الاسلام محمد بن عبدالوھاب اس کتاب کےجواب میں کوئی کتاب ہے تو اپلوڈکردیں- کیونکہ اس کتاب کا اردو ترجمہ روافضیوں نے بھی کیا ہے اور اس کو بہت پہیلاتے ہیں اس کا جواب ضرور چاھئے کیونکہ اس کا مصنف محمد بن عبدالوھاب کا سگہ بھائی ہے۔
٣-طاہر القادری پر بریلوی علماء کی کتب اپلوڈ ہوسکتی ہیں؟؟
٤- سابق سنی تیجانی سماوی رافضی پر اردو میں کوئی کتاب ہے؟؟
٥-حیات النبی (صلعم) کے عقیدہ بارے کسی اہل الحدیث کی کتاب چاھئیے۔
٦-ناصبیت پر کسی اہل الحدیث کی کتاب لکھی گئی ہے تو اپلوڈ کر دیں۔

جزاک اللہ
 
ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
تیجانی سماوی پر ابو سلیمان کی کتاب"جب تیجانی گمراہ ہوا" "[LINK=http://www.scribd.com/doc/49205312/When-Tijani-Was-Misguided]When Tijani Was Misguided[/LINK]" جو انہوں نے تیجانی کی کتاب "[LINK=http://www.ziyaraat.net/books/PhirMayHidayatPaGaya.pdf]پھر میں ہدایت پاگیا[/LINK]" " [LINK=http://www.ziyaraat.net/books/ThenIWasGuided.pdf]Then I Was Guided[/LINK]" میں لکھی ہے، مگر یہ انگریزی میں ہے۔ اردو ترجمہ کے بارے میں معلوم نہیں-

جزاک اللہ
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم،

١٥-حیات النبی (صلعم) کے عقیدہ بارے کسی اہل الحدیث کی کتاب چاھئیے۔

جزاک اللہ
لیجئے جناب! پہلے لنک پر مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب پی ڈی ایف میں ہے
اور دوسرے پر یونی کوڈ میں
مسئلہ حیات النبی (صلی اللہ علیہ وسلم)
مسئلہ حیاۃ النبی(صلی اللہ علیہ وسلم) از: مولانا اسماعیل السلفی رحمۃ اللہ علیہ - URDU MAJLIS FORUM

حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا اس موضوع پر ایک سوال کا جواب:
Heyaatun Nabi[saw].pdf
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم،
مجھے درج ذیل کتب کی ضرورت ہے۔ جلدی نہیں ہے، جب موقع ملے لازمی اپلوڈ کیجئے گا-
١-حافظ عبدالقادرروپڑی کی کتاب ''فتوہات اہل الحدیث المعروف میزان مناظرہ''
٢-''تصویر بڑی صاف ہے سبھی جان گئے بجواب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے'' از حافظ عبدالقدوس خان قارن یہ اثری صاحب کی کتاب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے کے جواب میں ہے کیا اس کتاب کے جواب میں کوئی کتاب ہے تو اپلوڈکردیں-
٣- الصواعق الالھیہ فی الردعلی الوھابیہ(وھابیت کے خلاف لکھی جانے والی سب سے پہلی کتاب) سلیمان بن عبدالوھاب تمیمی نجدی برادر شیخ الاسلام محمد بن عبدالوھاب اس کتاب کےجواب میں کوئی کتاب ہے تو اپلوڈکردیں- کیونکہ اس کتاب کا اردو ترجمہ روافضیوں نے بھی کیا ہے اور اس کو بہت پہیلاتے ہیں اس کا جواب ضرور چاھئے کیونکہ اس کا مصنف محمد بن عبدالوھاب کا سگہ بھائی ہے۔
٣-طاہر القادری پر بریلوی علماء کی کتب اپلوڈ ہوسکتی ہیں؟؟
٤- سابق سنی تیجانی سماوی رافضی پر اردو میں کوئی کتاب ہے؟؟
٥-حیات النبی (صلعم) کے عقیدہ بارے کسی اہل الحدیث کی کتاب چاھئیے۔
٦-ناصبیت پر کسی اہل الحدیث کی کتاب لکھی گئی ہے تو اپلوڈ کر دیں۔

جزاک اللہ
وعکیم سلام بھائی
یہ رہی کتاب بریلوی علما کی طاہرالقادری پر
فتنہ طاہری کی حقیقت
http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/FitnaeTahiriKiHaqeeqat/complete.pdf
اللہ حافظ
 
ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
[LINK=http://www.scribd.com/doc/35947982/Al-Sawaiq-al-Ilahia-fi-al-Ra-d-ala-al-Wahabia-by-Suleman-Ibn-Abdul-Wahab-Hanbali-Islamic-Urdu-Book]الصواعق الالھیہ فی الردعلی الوھابیہ(وھابیت کے خلاف لکھی جانے والی سب سے پہلی کتاب)[/LINK] اس کا ترجمہ شعیہ ناظم حسین اکبر نے بھی کیا ہے اس کے علاوہ بریلوی نے بھی غالباً اسی سے ملتی جلتی کتاب [LINK=http://i55.tinypic.com/2q3skf5.jpg]"الہدیتہ السنیہ"[/LINK] از سلیمان بن سحمان نجدی کا ترجمہ "[LINK=http://i55.tinypic.com/2q3skf5.jpg]تحفہ وہابیہ[/LINK]"از اسماعیل غزنوی نے کیا ہے۔
اس کے علاوہ اگر [LINK=http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/AlWahabiyat/AlWahabiyat.htm]الوہابیہ[/LINK] از پیر محمد شفیع قادری کے جواب میں کتاب ہو تو اپلوڈ کریں۔
ناصبیت پر پتا نہیں کے کسی اہل الحدیث عالم نے لکھا ہے کہ نہیں۔ البتہ دیوبندی عالم عبدالرشیدنعمانی نے "[LINK=http://www.scribd.com/doc/38414005/Naasbiyyat-by-Shaykh-Abdur-Rasheed-Nomani-r-a]ناصبیت[/LINK]" بڑی شاندار کتاب لکھی ہے۔
طاہرالقادری پر اگرمفتی غلام سرورقادری کی کتاب پروفیسر طاہر القادری کا علمی وتحقیقی جائزہ، اپلوڈ ہوجائے تو بہت مہربانی ہوگی۔
''تصویر بڑی صاف ہے سبھی جان گئے بجواب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے'' از حافظ عبدالقدوس خان قارن مطالعہ کے لئے یہ [LINK=http://www.4shared.com/document/y7ex1are/Tasveer_Bari_Saaf_Hai_Sabhi_Ja.html]لنک[/LINK] ہے

جزاک اللہ
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
''تصویر بڑی صاف ہے سبھی جان گئے بجواب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے'' از حافظ عبدالقدوس خان قارن مطالعہ کے لئے یہ [LINK=http://www.4shared.com/document/y7ex1are/Tasveer_Bari_Saaf_Hai_Sabhi_Ja.html]لنک[/LINK] ہے

جزاک اللہ
جناب والا! بھائی نے اس کتاب کے جواب میں لکھی گئی کتاب کے بارے میں پوچھا ہے۔
٢-''تصویر بڑی صاف ہے سبھی جان گئے بجواب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے'' از حافظ عبدالقدوس خان قارن یہ اثری صاحب کی کتاب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے کے جواب میں ہے کیا اس کتاب کے جواب میں کوئی کتاب ہے تو اپلوڈکردیں-
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top