• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیسی شریعت ہے ؟؟؟؟

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
ڈرون حملوں کا انتقام مجاہدین نے کبھی بھی مسلمانوں سے نہیں لیا ۔ یہ بہت بڑا فریب اور بہتان ہے۔ابوبصیر ذرا بصارت کی نظر دوڑاؤں اور خوست افغانستان کی طرف نظر دوڑاؤں تو تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ ڈرون حملوں کا انتقام ابودجانہ رحمہ اللہ نے کس سے لیا تھا؟؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان کیا آپ بتا سکتے ہیں اس پوسٹ سے آپ کیوں غیر متفق ہیں ؟؟؟؟
محترم، آپ کے پیش کئے گئے پوسٹر میں تضاد ہی تضاد ہے، میں کس کس بات کی وضاحت کروں؟ چلیں چند پوائنٹس پر روشنی ڈال دیتا ہوں، آپ ان کی وضاحت کر دیجئے گا:
(1) ڈرون حملے امریکہ کرے
جب آپ کو معلوم ہے کہ ڈرون حملے امریکہ کرتا ہے اور ان حملوں کے نتیجوں میں بے گناہ مارے جاتے ہیں، تو کیا کبھی آپ نے ان بے گناہوں پر پوسٹر بنا کر پیش کئے کہ اے ظالم نام نہاد "حقوق انسانی" کے علمبردار امریکہ تم بے گناہ انسانوں کی جان لیتے ہو، اور اس کا ساتھ دینے والے حکمرانوں تم بھی ان بے گناہوں کے خون میں برابر کے شریک ہو۔ کیا ایسا کوئی بیان آپ سے صادر ہوا؟
نہیں، بلکہ آپ کی نظریات کی حامل ایک خاتون (یا شاید مرد) کائنات فاطمہ نے فیس بک پر ببانگ دہل ڈرون حملوں کی حمایت کی۔
(2)تحریک طالبان پاکستان نامی تنظیم پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ان ڈرون حملوں کا بدلہ پاکستان میں رہنے والے عام مسلمانوں، غیر ملکی سیاحوں اور مساجد و بازاروں میں بم دھماکے کر کے لیتے ہیں
پہلی بات تو یہ ہے کہ اس بات کی میں عرصہ دراز سے دلیل طلب کرتا آ رہا ہوں، پر نہ آپ نے کوئی دلیل فراہم کی نہ آپ کے نظریات کے حامل لوگوں نے۔
دوسری بات کہ آپ کی مخالف تنظیم کئی مرتبہ اپنی کتابوں میں ، اپنے بیانات میں اور میں نے کچھ دن پہلے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں اِس تنظیم کا ترجمان احسان اللہ احسان نامی آدمی مساجد اور بازاروں میں حملوں سے برات کا اعلان کر رہا ہے، اس صورتحال میں ہم آنکھیں بند کر کے آپ کی بات کیسے مان لیں؟
مجھے ٹی ٹی پی نامی تنظیم کو خوارج اور تکفیری ماننے میں ایک امر مانع ہے اور وہ ہے "دلیل"
(3)تیسری بات پوسٹر کے آخر میں یہ بات کہی گئی ہے کہ یہ کیسا اسلام ہے؟
گزارش ہے کہ اگر آپ حقیقتا ہی بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو صرف یہاں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہونے والے قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں، کراچی میں روزانہ بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں، ان پر کبھی آپ نے پوسٹر نہیں بنایا۔کراچی میں پاکستانی فوجیوں نے ایک شہری کو سرعام گولی مار دی لیکن آج تک اس بیچارے پر کوئی پوسٹر نہیں بنا، سوات میں بچوں اور عورتوں کا قتل عام ہو رہا ہے، لیکن ان کو قتل کرنے والوں کا ساتھ دینے والے آپ کے نزدیک سچے کھرے مسلمان ہیں، چاہے ان میں قادیانی اور شیعہ بھی ہوں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

یہ وہ حقائق ہیں جو آپ کی نظروں سے اوجھل ہیں، یا آپ کے ایجنڈے میں شمار نہیں ہوتے، لیکن میرے بھائی ایک بات کہہ دینا چاہتا ہوں کہ یہ دنیا ہے یہاں آپ کو پروٹوکول مل سکتا ہے،یہاں آپ سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ بنا کر عوام الناس کی آنکھوں میں دھول جھونک سکتے ہیں لیکن قیامت والے دن اِن سب چیزوں کا حساب ہونا ہے، کون ظالم تھا کون مظلوم، کس نے ظالم کا ساتھ دیا اور مظلوم پر انگلیاں اٹھائیں سب پتے پانی ہو جائیں گے ۔ ان شاءاللہ
فانتظرو انی معکم من المنتظرین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ابو بصیر بھائی میں بھی دلیل مانگتی ہوں ۔۔۔پھر ہی موضوع آگے بڑھ سکتا ہے۔
ٹی ٹی پی میں میں غیر مسلم بھی شامل ہیں۔۔۔ایسا متعدد بار نیوز میں دکھایا جا چکا ہے۔
اس بارے میں کیا کہیں گے آپ؟؟؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ابوبصیر!۔۔۔
تھوڑا تصویر کے دوسرے رُخ کو دیکھیں۔۔۔
اگر ٹی ٹی پی غلط ہے تو اُن لوگوں کے لئے آپ کیا کہنا چاہیں گے۔۔۔
جنہوں نے یہ جنگ اُن پر مسلط کی اور ان کے بارے میں۔۔۔
جنہوں نے دوسرے کی جنگ کو اپنی جنگ قرار دیا؟؟؟۔۔۔
حالانکہ یہ تو آپ کو بھی پتہ ہے کہ امریکہ نے جنگ القاعدہ کے خلاف شروع کی تھی۔۔۔
تو یہ اچانک طالبان کہاں سے بیچ میں آگئے۔۔۔
عباس ٹاؤن میں بم دھماکہ ہوتا ہے بےقصور افراد مرتے ہیں۔۔۔
وہاں کے رہنے والے سہراب گوٹھ پر کھڑی بسوں کو آگ لگاتے ہیں۔۔۔
یہ ردعمل آپ کو پسند ہے تو ٹی ٹی پی کا ردعمل آپ کی طبعیت پر کیوں گراں گذرتا ہے؟؟؟۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ابوبصیر!۔۔۔
تھوڑا تصویر کے دوسرے رُخ کو دیکھیں۔۔۔
اگر ٹی ٹی پی غلط ہے تو اُن لوگوں کے لئے آپ کیا کہنا چاہیں گے۔۔۔
جنہوں نے یہ جنگ اُن پر مسلط کی اور ان کے بارے میں۔۔۔
جنہوں نے دوسرے کی جنگ کو اپنی جنگ قرار دیا؟؟؟۔۔۔
جن کی غلطیوں کا خمیازہ پورا پاکستان آج تک بھکت رہا ہے۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یا خدا یہ کیسا اسلام ہے؟
یہ سوال ہمیں اُس وقت کرنا چاہئے۔۔۔
جب لوگ امام بارگاہوں میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کررہے ہوتے ہیں۔۔۔
یہ سوال ہمیں اُس وقت کرنا چاہئے۔۔۔
جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور عقیدہ یہ ہے کہ جب مہدی علیہ السلام آئیں گے۔۔۔
تو عمر اور ابوبکر رضی اللہ کو قبر سے نکال کر حد جاری کریں گے اور آگ کو حکم دیں گے جو ان کو جالا دے گی۔۔۔
اب بتانا پسند کریں گے یہ کیسا اسلام ہے؟؟؟۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
یہ سوال ہمیں اُس وقت کرنا چاہئے۔۔۔
جب لوگ امام بارگاہوں میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کررہے ہوتے ہیں۔۔۔
یہ سوال ہمیں اُس وقت کرنا چاہئے۔۔۔
جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور عقیدہ یہ ہے کہ جب مہدی علیہ السلام آئیں گے۔۔۔
تو عمر اور ابوبکر رضی اللہ کو قبر سے نکال کر حد جاری کریں گے اور آگ کو حکم دیں گے جو ان کو جالا دے گی۔۔۔
اب بتانا پسند کریں گے یہ کیسا اسلام ہے؟؟؟۔۔۔
ابوزینب نے کہا ہے: ↑
یا خدا یہ کیسا اسلام ہے؟
ایسا میں نے نہیں کہا آپ سے غلطی ہوئی ہے اقتباس نقل کرتے وقت شاید۔
 
Top