• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ ہی آرزو پریشانی کی وجہ ہے؟

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ ہی آرزو پریشانی کی وجہ ہے؟​
دوستو!۔
اگر زندگی ہمارے عمل کا نام ہے تو اس کے اندر پیدا ہونے والے بگاڑ اور فساد کے ہم خود ہی ذمہ دار ہیں اگر اہم اپنا علاج ہی نہ کرسکیں تو ہمیں اپنے اختیارات کی حقیقت معلوم ہوجانا چاہئے اگر زندگی اپنے پیدا کرنے والے کو ہی نہ مانے تو اسے پریشانی سے کون بچائے ہم اپنے آپ پر اپنی ہمت سے زیادہ بوجھ ڈال دیتے ہیں ہم خود ہی اپنی پریشانیوں کے مصنف ہیں اور خود ہی اپنی پریشانیوں سے تنگ ہیں ہم متضاد خواہشات رکھتے ہیں ایک خواہش پوری ہوتی ہے تو دوسری دم توڑ دیتی ہے اگر دولت اکٹھی کی جائے تو رزق حلال کا تصور پریشان کرتا ہے اور اگر رزق حلال پر ہی قناعت کی جائے تو تلخیِ حالات پر رونا آتا ہے پریشانی بہرصورت رہتی ہے وطن سے باہر رہنے والوں کو وطن کی یاد پریشان کرتی ہے وطن میں رہنے والوں کو باہر جانے کی تمنا پریشان رکھتی ہے ہر انسان کو اپنے علاوہ کچھ بننے کی آرزو ہے اور یہی آرزو وجہ پریشانی ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ بھائی۔درست بات ہے۔
انھی خواہشات نے ہماری زندگی تنگ کردی ہے اور ہمیں بوجھل کردیا ہے۔اس لیے انسان کو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
یہ ہی آرزو پریشانی کی وجہ ہے؟​
دوستو!۔
اگر زندگی ہمارے عمل کا نام ہے تو اس کے اندر پیدا ہونے والے بگاڑ اور فساد کے ہم خود ہی ذمہ دار ہیں اگر اہم اپنا علاج ہی نہ کرسکیں تو ہمیں اپنے اختیارات کی حقیقت معلوم ہوجانا چاہئے اگر زندگی اپنے پیدا کرنے والے کو ہی نہ مانے تو اسے پریشانی سے کون بچائے ہم اپنے آپ پر اپنی ہمت سے زیادہ بوجھ ڈال دیتے ہیں ہم خود ہی اپنی پریشانیوں کے مصنف ہیں اور خود ہی اپنی پریشانیوں سے تنگ ہیں ہم متضاد خواہشات رکھتے ہیں ایک خواہش پوری ہوتی ہے تو دوسری دم توڑ دیتی ہے اگر دولت اکٹھی کی جائے تو رزق حلال کا تصور پریشان کرتا ہے اور اگر رزق حلال پر ہی قناعت کی جائے تو تلخیِ حالات پر رونا آتا ہے پریشانی بہرصورت رہتی ہے وطن سے باہر رہنے والوں کو وطن کی یاد پریشان کرتی ہے وطن میں رہنے والوں کو باہر جانے کی تمنا پریشان رکھتی ہے ہر انسان کو اپنے علاوہ کچھ بننے کی آرزو ہے اور یہی آرزو وجہ پریشانی ہے۔
انسان کی زندگی ایک بہت پیچیدہ عمل ہے ۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119

حرب بھائی کس حد خواہشات کو پالنا جائز ہے اور دولت جمع کرنا کہاں تک جائز اور نا جائز ہے ذرا اسکا بھی جائزہ لیں۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
جو اپنے لیے جیتے ہیں وہ ہمیشہ پریشان رہتے ہیں اور جو دوسروں کے لیے جیتے ہیں وہ ہمیشہ خوش رہتے ہیں
اپنے لیے جینا موت ہے
اور دوسروں کے لیے جیناحیات ہے
 
Top