• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

★مرد حضرات اپنی بیویوں کے لیے یه چھوٹا سا واقعه ضرور پڑھیں ★

یاسر اشرف

مبتدی
شمولیت
فروری 06، 2016
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
4
★مرد حضرات اپنی بیویوں کے لیے یه چھوٹا سا واقعه ضرور پڑھیں ★
عائلی زندگی پر امیر المومنین عمر الفاروق کا سنہری حروف سے لکھا جانے والا تبصرہ ! نہ ھم رھیں گے اور نہ وہ
ایک بدو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے امارت کے زمانے میں ان کے پاس اپنی بیوی کی بد خلقی اور زبان درازی کی شکایت کرنے آیا - وہ امیر المومنینؓ کے دروازے پہ پہنچا تو سنا کہ اندر سے امیر الومنینؓ کی زوجہ مسلسل بولے چلی جا رھی ھیں جبکہ امیرالمومنین بالکل خاموش ھیں اور پلٹ کر کوئی جواب نہیں دے رھے ،، وہ کہنے لگا اگر یہ حال عمرؓ کا ھے جس کی سخت طبیعت اور مردانگی سے دنیا دھشت زدہ رھتی ھے اور وہ امیر المومنین بھی ھیں ،، تو میں کس کھیت کی مولی ھوں ،،، یہ کہہ کر وہ پلٹا اور جانے لگا تو عمر فاروقؓ گھر سے باھر نکلے اور اس کو اپنے دروازے سے پلٹ کر جاتے دیکھا ، تو اسے آواز دی کہ بھائی کس حاجت سے آئے تھے ذرا بیان تو کر دو ؟ اس شخص نے کہ کہ اے امیر المومنین میں جس مصیبت کی شکایت کرنے آیا تھا اسی میں آپ کو بھی مبتلا دیکھا تو سوچا کہ اگر امیر المومنین خود اس مصیبت میں مبتلا ھیں تو میری مصیبت کا مداوہ کیونکر کریں گے ،، امیر المومنین میں اپنی بیوی کی زبان درازی کی شکایت کرنے آیا تھا مگر آپ کے گھر کا احوال سن کر واپس جا رھا تھا۔
امیر المومنین عمر فاروقؓ نے اسے نصیحت کی ،فرمایا میرے بھائی اس کی یہ ساری باتیں میں اس کے ان احسانات کے بدلے برداشت کرتا ھوں جو وہ مجھ پر کرتی ھے ،، وہ میرا کھانا تیار کرتی ھے ، میری روٹی پکاتی ھے ،میرے کپڑے دھوتی ھے ، میری اولاد کو دودھ پلاتی ھے اور میرے دین کی حفاظت کرتی ھے اور مجھے حرام سے بچاتی ھے اور یہ سب اس پر واجب بھی نہیں ھے ، ، اس شخص نے کہا کہ امیر المومنین میری بیوی بھی یہ سب کام کرتی ھے ، آپ نے فرمایا تو پھر اس کو برداشت کرو بھائی ،، فانھا مدۃ یسیرہ ،، یہ تھوڑی سی مدت ھی کی تو بات ھے ،، پھر ۔
www.thequranonlinecourses.com/about-us
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
★مرد حضرات اپنی بیویوں کے لیے یه چھوٹا سا واقعه ضرور پڑھیں ★
عائلی زندگی پر امیر المومنین عمر الفاروق کا سنہری حروف سے لکھا جانے والا تبصرہ !
سیدنا عمر الفاروق رضی اللہ عنہ کے متعلق یہ قصہ کسی مستند کتاب میں بسند صحیح یا مقبول ثابت نہیں ،
’’ الاسلام سوال و جواب ‘‘ سائیٹ پر اس قصہ کے متعلق سوال کے جواب میں مفتی صاحب لکھتے ہیں :
فهذه القصة لم نجد لها أصلا ، ولا وجدنا أحدا من أهل العلم بالحديث تكلم عليها بشيء ،
وإنما ذكرها الشيخ سليمان بن محمد البجيرمي الفقيه الشافعي في "حاشيته على شرح المنهج" (3/ 441-442) ،
كما ذكرها أيضا أبو الليث السمرقندي الفقيه الحنفي في كتابه "تنبيه الغافلين" (ص: 517) ،
وكذا ابن حجر الهيتمي في "الزواجر" (2/80) ولم يذكر واحد منهم إسنادها ، بل صدروها كلهم بصيغة التمريض التي تفيد التضعيف عادة : " ذُكر أن رجلا " ، " روى أن رجلا " ، وهذا مما يدل على أن القصة لا تصح ،

’’ ہمیں اس قصہ کی کوئی کوئی سند نہیں مل سکی ۔اور نہ ہی علم حدیث کے کسی عالم کا کلام اس بابت دستیاب ہوا۔
اس قصہ کو ایک شافعی فقیہ سلیمان بن محمد البجیرمی نے ’’ المنہج ‘‘ کے حاشیہ میں ۔۔اور فقیہ ابو اللیث سمرقندی نے اپنی کتاب ’’ تنبیہ الغافلین ‘‘ میں
اور ابن حجر ہیتمی شافعی نے ’’ الزواجر ‘‘ میں کسی سند کے بغیر ،صیغہ تمریض کے ساتھ بیان کیا ہے (یعنی لکھا کہ :: بیان کیا جاتا ہے کہ ایک آدمی سیدنا عمر کے پاس آیا ۔۔۔
اس سے ظاہرہوتا ہے کہ یہ قصہ ثابت نہیں ‘‘
(https://islamqa.info/ar/179442 )
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
★مرد حضرات اپنی بیویوں کے لیے یه چھوٹا سا واقعه ضرور پڑھیں ★
عائلی زندگی پر امیر المومنین عمر الفاروق کا سنہری حروف سے لکھا جانے والا تبصرہ ! نہ ھم رھیں گے اور نہ وہ
ایک بدو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے امارت کے زمانے میں ان کے پاس اپنی بیوی کی بد خلقی اور زبان درازی کی شکایت کرنے آیا - وہ امیر المومنینؓ کے دروازے پہ پہنچا تو سنا کہ اندر سے امیر الومنینؓ کی زوجہ مسلسل بولے چلی جا رھی ھیں جبکہ امیرالمومنین بالکل خاموش ھیں اور پلٹ کر کوئی جواب نہیں دے رھے ،، وہ کہنے لگا اگر یہ حال عمرؓ کا ھے جس کی سخت طبیعت اور مردانگی سے دنیا دھشت زدہ رھتی ھے اور وہ امیر المومنین بھی ھیں ،، تو میں کس کھیت کی مولی ھوں ،،، یہ کہہ کر وہ پلٹا اور جانے لگا تو عمر فاروقؓ گھر سے باھر نکلے اور اس کو اپنے دروازے سے پلٹ کر جاتے دیکھا ، تو اسے آواز دی کہ بھائی کس حاجت سے آئے تھے ذرا بیان تو کر دو ؟ اس شخص نے کہ کہ اے امیر المومنین میں جس مصیبت کی شکایت کرنے آیا تھا اسی میں آپ کو بھی مبتلا دیکھا تو سوچا کہ اگر امیر المومنین خود اس مصیبت میں مبتلا ھیں تو میری مصیبت کا مداوہ کیونکر کریں گے ،، امیر المومنین میں اپنی بیوی کی زبان درازی کی شکایت کرنے آیا تھا مگر آپ کے گھر کا احوال سن کر واپس جا رھا تھا۔
امیر المومنین عمر فاروقؓ نے اسے نصیحت کی ،فرمایا میرے بھائی اس کی یہ ساری باتیں میں اس کے ان احسانات کے بدلے برداشت کرتا ھوں جو وہ مجھ پر کرتی ھے ،، وہ میرا کھانا تیار کرتی ھے ، میری روٹی پکاتی ھے ،میرے کپڑے دھوتی ھے ، میری اولاد کو دودھ پلاتی ھے اور میرے دین کی حفاظت کرتی ھے اور مجھے حرام سے بچاتی ھے اور یہ سب اس پر واجب بھی نہیں ھے ، ، اس شخص نے کہا کہ امیر المومنین میری بیوی بھی یہ سب کام کرتی ھے ، آپ نے فرمایا تو پھر اس کو برداشت کرو بھائی ،، فانھا مدۃ یسیرہ ،، یہ تھوڑی سی مدت ھی کی تو بات ھے ،، پھر ۔
www.thequranonlinecourses.com/sار
سر جی کیا صحابیات بھی لڑائی کرتی تھی وو کس قسم کی زبان دراز ی تھی ذرا رہنمائی فرمایں
 
Top