• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺷﺐ ﮨﮯ ﻟﺬﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺤﺮ ﮔﺌﯽ

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺷﺐ ﮨﮯ ﻟﺬﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺤﺮ ﮔﺌﯽ
ﺳﺮ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯽ

ﮔﮭﺮ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﺳﮯ
ﺁﺗﺶ ﻓﺸﺎﮞ ﻓﻀﺎﺀ ﮨﮯ ﺟﺪﮬﺮ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﮔﺌﯽ

ﺧﻨﺠﺮ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﮕﺮ ﭼﺎﮎ ﮐﺮﺩﯾﺎ
تکلیف چارہ سازی زخم جگر گئی

اسرار زخم دل نہ دکھائیں تو کیا کریں
ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺮﮔﺌﯽ

منقول
 
Top