• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﺏ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ
ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﮔﺮ ﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺁﭖ ﯾﮧ
ﺳﺮﻭﺱ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻦ
ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺑﺮﺍﺅﺯﺭﺯ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ
ﺍﯾﮑﺴﭩﯿﻨﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔
ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﮯ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍﻭ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺲ
ﺑﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﭘﺮ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ
ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﯾﮏ
ﺍﯾﮑﺴﭩﯿﻨﺸﻦ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺅﺯﺭ
” ﮐﺮﻭﻡ“ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﺟﻠﺪ ﮨﯽ ﯾﮧ
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﺮﺍﺅﺯﺭﺯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍ
ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ
ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺍﯾﮑﺴﭩﯿﻨﺸﻦ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﻣﯿﺴﯿﺠﺰ ﮐﻮ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﯽ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ
ﺩﮐﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﻭﺍﭨﺲ
ﺍﯾﭗ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻮﮔﻞ
ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺅﺯﺭ ”ﮐﺮﻭﻡ“ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ
https://web.whatsapp.com ﺍﯾﮉﺭﯾﺲ
ﭨﺎﺋﭗ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﯾﮑﺴﭩﻨﯿﺸﻦ
ﮐﺎ ﭘﯿﺞ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ” ﮐﯿﻮ
ﺁﺭ ﮐﻮﮈ“ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ
ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺳﮑﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﺁﭖ
ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﮯ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﺴﯿﺠﯿﺰ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ
ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﯿﮟ
ﮔﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮨﯽ
ﻣﯿﺴﯿﺠﺰ ﺑﮭﯿﺞ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔” ﻭﺍﭨﺲ
ﺍﯾﭗ ﻭﯾﺐ “ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺍﯾﻨﮉﺭﺍﺋﮉ،
ﻭﻧﮉﻭﺯ ﻓﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﯿﮏ ﺑﯿﺮﯼ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ
ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﯾﮧ
ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔
لنک
dailypakistan.com.pk/science-and-technology/22-Jan-2015/185961
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
کیسے؟
مل گیا۔ موبائیل کو پہلے انٹرنیٹ سے کونیکٹ کریں پھر وٹس ایپ کی آپشنز میں جا کر "وٹس ایپ ویب" کو سلیکٹ کر کے کمپیوٹر کی سکرین کے سامنے کریں، وٹس ایپ اس کوڈ کو سکین کرے گا۔ اور تھوڑی دیر میں آپ کو وٹس ایپ کمپیوٹر پر کونیکٹڈ ملے گا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
مل گیا۔ موبائیل کو پہلے انٹرنیٹ سے کونیکٹ کریں پھر وٹس ایپ کی آپشنز میں جا کر "وٹس ایپ ویب" کو سلیکٹ کر کے کمپیوٹر کی سکرین کے سامنے کریں، وٹس ایپ اس کوڈ کو سکین کرے گا۔ اور تھوڑی دیر میں آپ کو وٹس ایپ کمپیوٹر پر کونیکٹڈ ملے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
ایک یاد رکھنے کی بات : اگر موبائل میں انٹرنیٹ کنکشن چل رہا ہوگا تو تب ہی کمپیوٹر پر بھی مذکورہ ایپ چلی گی ورنہ نہیں۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
ایک یاد رکھنے کی بات : اگر موبائل میں انٹرنیٹ کنکشن چل رہا ہوگا تو تب ہی کمپیوٹر پر بھی مذکورہ ایپ چلی گی ورنہ نہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

فیر کی فیدا۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
فیر کی فیدا۔۔۔
دو فائدے :
1۔ موبائل میں لکھنا مشکل ہوتا ہے ، کمپیوٹر کے ذریعے آپ جلدی اور باسہولت طریقے سے لکھ سکتے ہیں ، اور بعض میرے جیسے موبائل پر اردو لکھنا پسند بھی نہیں کرتے ۔
2۔ کمپیوٹر پر آنے والی معلومات مثلا فورم وغیرہ کو موبائل کی طرف طرف واٹس ایپ کے مجموعات وغیرہ میں ارسال کرنا نہایت آسان ہوتا ہے ، و کذا العکس ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
فیر کی فیدا۔۔۔
ایک اور یاد رکھنے کی بات: ایک مرتبہ جس کمپیوٹر سے وٹس ایپ میں لاگ ان کیا جاتا ہے، آپ اسی میں لاگ ان رہیں گے۔ اگر کسی دوسرے کمپیوٹر سے لاگ ان ہوں گے تو پہلے والے کمپیوٹر سے لاگ آؤٹ ہوجائیں گے۔۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ پہلے والے کمپیوٹر سے لاگ ان ہونے کے لیے کوڈ دوبارہ سکین کرنا پڑے گا اور جب پہلے والے کمیپوٹر سے کوڈ دوبارہ سکین کریں گے تو دوسرے والے سے لاگ آؤٹ ہوجائیں گے۔۔۔ابتسامہ!
ویسے اوپر جو فوائد شیخ خضر حیات صاحب نے بتائیں ہیں وہ کافی ہیں۔۔تے اے ہویا ایندھا فیدا۔۔۔۔ابتسامہ!
 
Top