• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

15 روزہ فہم دین اقامتی کورس

شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,404
ری ایکشن اسکور
26,350
پوائنٹ
995
السلام علیکم ،
کیا یہ کورس آن لائن بھی ہو سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آن لائن کی سہولت ابھی تو نہیں، مستقبل میں ان شاءاللہ اس طرح کے کورس آن لائن بھی کروائے جانے کا امکان ہے۔ مزید اس بارے معلومات انس نضر بھائی فراہم کرسکتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آن لائن کی سہولت ابھی تو نہیں، مستقبل میں ان شاءاللہ اس طرح کے کورس آن لائن بھی کروائے جانے کا امکان ہے۔ مزید اس بارے معلومات انس نضر بھائی فراہم کرسکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا،
بھائ اس کورس کا آغاز کب ہو رہا ہے؟ خواتین کو اس طرح کے کورسز میں حصہ دلانے کے لیے پک اینڈ ڈراپ سروس اور ان کے بچوں کے لیے ایک ڈے کئیر سنٹر کا انتظام بھی مفید ثابت ہو گا۔
اور کیا مرد حضرات کے لیے بھی ایسا کوئ کورس موجود ہے جسکا ٹائیم مغرب کے بعد کا ہو؟
اس طرح کے آن لائین کورسز کی اشد ضرورت ہے۔ مجھ سے بھی اکثر لوگ آن لائین کورس کا پوچھتے ہیں تا کہ وہ اپنی پروفیشنل مصروفیات کے ساتھ ساتھ بآسانی دین بھی سیکھ سکیں۔ آپ اس کورس کو کو آن لائین کرنے کا پروگرام بنائیں ان شاء اللہ میری ہر طرح کی خدمات آپکے ساتھ ہوں گی۔
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,404
ری ایکشن اسکور
26,350
پوائنٹ
995
کیا کراچی میں بھی ایسے شارٹ کورسز کا انتظام ہے یا ہوسکتا ہے، خواتین و حضرات کے لئے؟؟؟
ثانی بھائی فی الحال ادارہ محدث کی طرف سے کراچی میں ایسا کوئی سلسلہ شروع نہیں۔ دعا کریں کہ رب تعالیٰ ادارہ کے سربراہان کو توفیق دے کہ وہ ہر شہر میں اس طرح کے کورسز کروانے کا انتظام کریں۔
 
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
محترم رمضان میں شارٹ کورس کا کوئی نصاب ہےتو آگاہ کریں
جو کہ پانچویں سے آٹھویں کلاس کے بچوں کے لیے ہو ،ایک ماہ پر مشتمل ہو
 
Top