• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت 31 رجب ؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
31 رجب ؟

محدث فورم کی لوح پر آج یہ تاریخ لکھی نظر آرہی ہے
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
31 رجب ؟

محدث فورم کی لوح پر آج یہ تاریخ لکھی نظر آرہی ہے
ابتسامہ! یہ محدث کلینڈر ہے کوئی عام کلینڈر نہیں ۔
یا پھر غالبا انتظامیہ والوں کو ماہ رجب کی جدائی برداشت نہیں ہورہی ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
سعودیہ کے ساتھ ہوجائیں ، تو کم از کم یہ یہ مسئلہ نہ رہے۔ سعودیہ سے پیچھے رہنے کے تکلف میں 30 سے ایک کی بجائے 31 ہوگئی ہے۔ ابتسامہ۔
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
31 رجب پر سعودیہ کے قیام کے دوران کا ایک واقعہ یاد آگیا

ایک نو مسلم لڑکا دین سیکھ رہا تھا اور مسائل پر بھی اکثر گفتگو کرنا شروع کردیتا تھا رمضان کے ایام تھے اور کچھ غیر مسلم باتوں باتوں میں روزوں اور عید کے متعلق پوچھنے لگے

میں نے بتایا کہ ہمارا ان معاملات میں چاند کے ساتھ تعلق ہے

پوچھا کیسے ؟

میں نے بتایا کہ 29 روزے کی افطاری بعد چاند دیکھا جاتا ہے اور اگر مطلع صاف نہ ہو تو 30 پورے کیے جاتے ہیں

پوچھا اگر 29 کو مطلع صاف ہو اور چاند نظر نہ آئے تو ؟

اس سے قبل کہ میں جواب دیتا نو مسلم لڑکا بولا پھر 30 روزے کی افطاری بعد چاند دیکھا جاتا ہے ،ابتسامہ

میں کہا بھائی ھجری مہینوں میں 31 کا مہینہ نہیں ہوتا اور برائے مہربانی جس بات کا علم نہیں رکھتے اس پر آپ بات کرنے سے احتیاط برتیں

لیکن آج 31 رجب دیکھ کر اسکی بات سچ ہوگئی ،ابتسامہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بدھ 2 شعبان 1439ھ

بمطابق
18 اپریل 2018​
 
Top