• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

59879: كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
خضر حیات
بھائی یہ تھریڈختم کردیں یا مفقل کردیں
اگر یہ پوسٹ آپ اردومجلس پر لگاتے تو یقیناً آپ پر پابندی لگ سکتی ہے ۔ اور یہاں بھی خطرہ محسوس ہوتا ہے ۔
کیونکہ آپ کے بیان کردہ کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ عمومی طور کفار سے اور خاص کر حربی کفار سے دوستی منع ہے ۔
اور آج کا ٹاپ نمبر ون حربی کافر امریکہ ہے ، جو کہ ڈالر کے بدلے ہمارے حکمرانوں سے عوام کی بیٹیاں تک اٹھا لیتا ہے۔
اور یہ پاکستان بشمول سعودی عرب وغیرہ کا بھی جگری یار ہے ۔
اور ان مذکورہ فورم کی انتظامیہ والے انھیں جگہوں میں کام کرتے ہیں ۔
اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی بات سے اس حد تک متفق ہوں کہ محدث انتظامیہ اس معاملے میں حق بجناب کہ ہر ایرے غیرے کو اس بات کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ فورم کو میدان جنگ بنا دے - لیکن جو ممبرز تہذیب کے دائرے میں رہ کر حکومت پر تنقید کریں کم از کم ان کی پوسٹ کی حذف نہ کیا جائے - جیسے میرے ساتھ ہوا ہے-

بہرحال یہ بات بھی اپنی جگہ قابل ذکر ہے اور انتہائی افسوس ناک کہ یہود نواز میڈیا نے خوارجی نقطہ نظر اور جمہوری نقطۂ نظر کے معاملے میں بڑے بڑے علماء کے ذہنوں کو برین واش کردیا ہے- ان علماء کے نزدیک ہر جہادی تنظیم "خوارجی" ہے اورملکوں میں نافذ مروجہ جمہوری نظام، اسلامی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے -اب اگر یہ شرک نہیں تو "شرک" کس چڑیا کا نام ہے ؟؟ -
میر ا ایک آپ سے سادہ سا مطا لبہ ہے ۔ہمت کرکے اس کتاب کا رد لک کردکھاؤ
http://kitabosunnat.com/kutub-library/asr-e-hazir-men-takfeer-khorojjihad-or-nafaz-e-shariyat-ka-manhaj.html
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
میر ا ایک آپ سے سادہ سا مطا لبہ ہے ۔ہمت کرکے اس کتاب کا رد لک کردکھاؤ
http://kitabosunnat.com/kutub-library/asr-e-hazir-men-takfeer-khorojjihad-or-nafaz-e-shariyat-ka-manhaj.html
اس کتاب کا رد لکھنا کوئی اتنا مشکل کام نہیں- بس وقت اور مصروفیت آڑے آتی ہے-

وہی پرانی باتیں ہیں کہ معین تکفیر عام عوام کے لئے جائز نہیں - فاسق حکمرانوں کے خلاف خروج سے بہتر ہے کہ پر امن احتجاج کیا جائے یا ان کو امر بلمعروف و نہی المنکر کی تبلیغ کی جائے- اسلامی ممالک میں مروجہ جمہوری نظام کو کیسے برداشت کیا جائے- وغیرہ وغیرہ -
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
محترم بھائی آپ کو اس فورم کی انتظامیہ پر اعتراض ہے اور آپ کا خیال ہے کہ شاید یہ انتظامیہ ان حکمرانوں سے ڈرتی ہے
تو میں آپ کو ہی اس سلسلے میں منصف بنا لیتا ہوں کہ آپ فیصلہ کریں کہ انتظامیہ کا یہ عمل درست ہے یا غلط
لیکن ایک شرط ہے کہ فیصلہ کرتے ہوئے آپ نے اپنے عمل کو بھی دیکھنا ہے کہ آپ ایسی صورت میں کیا کرتے ہیں

اب دیکھیں آپ جو لکھنا چاہتے ہیں اس پر دو احتمالات ہو سکتے ہیں
1۔انتظامیہ آپ سے غیر متفق ہو
2۔انتظامیہ آپ سے متفق ہو

لیکن ہم یہ فرض کر لیتے ہیں کہ اس فورم کی انتظامیہ مکمل آپ کے ساتھ متفق ہے تو ایسی صورت میں بھی اگر وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دے تو وہ قابل اعتراض نہیں ہو گا چہ جائے کہ وہ آپ سے غیر متفق ہو اسکی دلیل نیچے لکھتا ہوں

آپ کے اپنے طرز عمل سے دلیل
آپ کے اپنے اعمال اسکی نفی کرتے ہیں یعنی آپ کے نزدیک کچھ جہادی جماعتیں درست ہیں اور انکے معاملے میں آپ سمجھتے ہیں کہ حکمرانوں کا ساتھ نہیں دینا چاہئے بلکہ جہادی تنظیموں کا ساتھ دینا چاہئے
تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ ایسا کرتے ہیں کیا آپ اسکا یہاں اقرار کریں گے کہ پاکستان میں ہونے والے خؤد کش دھماکے کرنے والوں اور پاکستان کی افواج یا پولیس کو مارنے والوں کے آپ ساتھی ہیں اور ان سے تعاون کرتے ہیں یا ابھی تک نہیں کیا اور مستقبل میں کریں گے

اگر آپ کہیں کہ اس طرح یہاں اقرار کرنا درست نہیں یا مصلحت نہیں تو محترم بھائی پھر یہ بھی سوچیں کہ ابھی تو ہم نے یہ فرض کیا ہے کہ انتظامیہ آپ کے ساتھ مکمل متفق ہے لیکن آپ کی مصلحت کی پولیسی کی وجہ سے بھی انکو ایسا نہیں کرنا چاہئے کہ کہیں یہ فورم ہی ختم نہ ہو جائے پس آپ کے نظریے کو فرض کرتے ہوئے بھی یہ بات درست ہو گی پس مجھے حیرت ہے کہ آپ جس بات کو اپنے لئے درست نہیں سمجھتے یا مصلحت کے خلاف سمجھتے ہیں تو وہی اگر کوئی دوسرا کرے جس کا نظریہ بھی آپ سے مختلف ہو سکتا ہو تو اسکو اسکی اجازت کیوں نہیں
محترم عبدہ بھائی -

آپ کا یہ کہنا کہ :
"لیکن ہم یہ فرض کر لیتے ہیں کہ اس فورم کی انتظامیہ مکمل آپ کے ساتھ متفق ہے تو ایسی صورت میں بھی اگر وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دے تو وہ قابل اعتراض نہیں ہو گا چہ جائے کہ وہ آپ سے غیر متفق ہو اسکی دلیل نیچے لکھتا ہوں"-

اگر فورم انتظامیہ مجھ سے متفق ہونے باوجود کسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کرتی ہے - تو کم از کم انتظامیہ کے لئے مجھے اس کی وجہ بتانا ضروری امر ہونا چاہیے - ورنہ ظاہر اس فورم پر بلا وجہ پوسٹ ڈیلیٹ ہونے کی بنا پر اس فورم پر رہنا ممکن نہیں رہے گا- دوسرے یہ کہ میں نے محسوس کیا ہے کہ محدث انتظامیہ باوجود اپنی فراخ دلی کے- جہاد و خروج سے متعلق تھریڈز پر میری پوسٹ یا کچھ اور بھائیوں کی پوسٹ سے نالاں رہتی ہے - جس کی وجہ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟؟؟

آپ فرماتے ہیں کہ :
تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ ایسا کرتے ہیں کیا آپ اسکا یہاں اقرار کریں گے کہ پاکستان میں ہونے والے خؤد کش دھماکے کرنے والوں اور پاکستان کی افواج یا پولیس کو مارنے والوں کے آپ ساتھی ہیں اور ان سے تعاون کرتے ہیں یا ابھی تک نہیں کیا اور مستقبل میں کریں گے
اگر آپ کہیں کہ اس طرح یہاں اقرار کرنا درست نہیں یا مصلحت نہیں تو محترم بھائی پھر یہ بھی سوچیں کہ ابھی تو ہم نے یہ فرض کیا ہے کہ انتظامیہ آپ کے ساتھ مکمل متفق ہے لیکن آپ کی مصلحت کی پولیسی کی وجہ سے بھی انکو ایسا نہیں کرنا چاہئے کہ کہیں یہ فورم ہی ختم نہ ہو جائے-

تو محترم میں تو ہمیشہ یہ کہتا آیا ہوں - کہ پاکستان میں ہونے والے تمام خود کش دھماکے خود حکومت وقت اوران کے حواری (جنھیں آپ اچھی طرح جانتے ہیں) کی اپنی کارستانی کی بنا پرہوتے ہیں - اس وقت مسلم ممالک میں یہود و نصاریٰ کی یہی اسٹریٹجی بڑی کامیابی سے جاری ہے کہ - "کرے کوئی اور بھرے کوئی"- بس ہم میڈیا کے پھیلاۓ ہوے جال میں پھنسے ہوے ہیں اور ان کی ہر بات کو حدیث سمجھ کرقبول کررہے ہیں- کہ ان دھماکوں میں جہادی تنظیمیں ملوث ہیں وغیرہ - میرے ایک دوست جو آئی ایس آ ئی میں رہ چکے ہیں - کہتے ہیں کہ کچھ حکومتی نمائندے پشاور میں ہونے والے معصوم بچوں کے قتل کی پلاننگ کے بارے میں اچھی طرح جانتے تھے (یہ بات ان کو اگست کے اواخر میں معلوم ہی چکی تھی کہ آرمی پبلک اسکول پر حملہ ہونے والا ہے) - لیکن صرف اپنے (آقاؤں) کے حکم پر چپ رہے- تا کہ اصلی قاتل منظر عام پر نہ آئیں- لیکن کیا کہیں میڈیا کی کرشمہ سازی کو کہ ہر واقعہ کے بعد بدنام صرف جہادی تنظیمیں ہی ہوئیں-
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس کتاب کا رد لکھنا کوئی اتنا مشکل کام نہیں- بس وقت اور مصروفیت آڑے آتی ہے-

وہی پرانی باتیں ہیں کہ معین تکفیر عام عوام کے لئے جائز نہیں - فاسق حکمرانوں کے خلاف خروج سے بہتر ہے کہ پر امن احتجاج کیا جائے یا ان کو امر بلمعروف و نہی المنکر کی تبلیغ کی جائے- اسلامی ممالک میں مروجہ جمہوری نظام کو کیسے برداشت کیا جائے- وغیرہ وغیرہ -
اس کتاب کت مصنف بھی فورم پر موجود ہیں ۔اگر آپ مصنف کو لاجواب کردیں۔اور
مضبوط دلیلیں پیش کریں گے تو مین بھی آپ کی بات ماننے کے لیے تیار ہوں۔کسی کو ہدایت پر
پر لانے کے لیے بھی وقت نہیں نکال سکتے
تکفیر مرتوسکتاہے۔لیکن اس کتاب کا رد کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
اس کتاب کت مصنف بھی فورم پر موجود ہیں ۔اگر آپ مصنف کو لاجواب کردیں۔اور
مضبوط دلیلیں پیش کریں گے تو مین بھی آپ کی بات ماننے کے لیے تیار ہوں۔کسی کو ہدایت پر
پر لانے کے لیے بھی وقت نہیں نکال سکتے
تکفیر مرتوسکتاہے۔لیکن اس کتاب کا رد کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا
محترم -

یہ ایک مضمون نہیں بلکہ ایک پوری کتاب ہے اور اس کتاب کے اقتسابات کو رد کرنے کے لئے پہلے ایک ایک کرکے انھیں یہاں لکھنا پڑے گا- دوسری بات یہ ہے کہ کسی بات کے صحیح یا غلط ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ چیلنج کردیا جائے کہ اس "کتاب کو رد کرکے دکھاؤ تب مانوں گا" - ظاہر ہے اس کتاب کے مصنف انسان ہیں - اگر اس کتاب میں کچھ صحیح باتیں ہونگی تو چند غلط باتیں بھی ہونگی - ان کا اپنا نقطۂ نظر ہے میرا اپنا نقطۂ نظر ہے -

جن جہادی تنظیموں کو آج "خارجی" گردانہ جا رہا ہے- صحیح احادیث نبوی کو غور سے پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے- کہ ان میں سے ایک بھی علامت آج کل کے ان جہادیوں میں نہیں پائی جاتی - آگروقت ملا تو اس پر ایک مضمون ضرور لکھوں گا - بشرط ہے کہ محدث انتظامیہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسے شایع کردے -
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم عبدہ بھائی -
اگر فورم انتظامیہ مجھ سے متفق ہونے باوجود کسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کرتی ہے - تو کم از کم انتظامیہ کے لئے مجھے اس کی وجہ بتانا ضروری امر ہونا چاہیے - ورنہ ظاہر اس فورم پر بلا وجہ پوسٹ ڈیلیٹ ہونے کی بنا پر اس فورم پر رہنا ممکن نہیں رہے گا-
محترم بھائی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کی وجہ تو میرا خیال ہے بار بار لوگوں کو وارننگ دے کر بتائی گئی ہے کہ موجودہ حالات میں جہاد اور تکفیر اور خروج وغیرہ پر پوسٹ کرنا حالات کی نزاکت کی وجہ سے ممنوع ہے اور اس میں یہ بات بھی آپکو معلوم ہے کہ خالی تکفیر کے حق میں لکھنے والوں کی پوسٹ ختم نہیں کی گئی بلکہ مخالفین پر بھی اس کا اسی طرح اطلاق کیا گیا ہے اور اس میں میرا خیال ہے مٹرم خضر حیات بھائی آپ کو مثال بھی دے سکتے ہیں جو انہوں نے آپ کے مخالفین کی پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا ہے پس انتظامیہ کسی کی سائیڈ نہیں لے رہی کہ ایک سائیڈ والوں کو بات ہی نہ کرنے دی جائے اور دوسری سائیڈ والوں کو بات کرنے کی کھلی چھٹی ہوتی
اگر ایسی بات ہوتی تو پھر واقعی یہ اس فورم کے سلوگن کے منافی ہوتا کہ یہ ایک آزادانہ بحث کا فورم ہے البتہ ایک خاص قسم کی پوسٹوں پر پابندی اسکے اس نعرے کو داغدار نہیں کرتی کیونکہ اس میں بھی انصاف کیا جا رہا ہے
پس پوسٹ بلا وجہ ڈیلیٹ نہیں کی جاتی بلکہ وجہ اس فورم کے قانین میں بتا دی گئی ہے جو خلاف ورزی کرے تو پھر ڈیلیٹ ہوتی ہے

محترم عبدہ بھائی -
دوسرے یہ کہ میں نے محسوس کیا ہے کہ محدث انتظامیہ باوجود اپنی فراخ دلی کے- جہاد و خروج سے متعلق تھریڈز پر میری پوسٹ یا کچھ اور بھائیوں کی پوسٹ سے نالاں رہتی ہے - جس کی وجہ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟؟؟
یہ بات میں نے اوپر بتا دی ہے کہ وہ حالات کی وجہ سے دونوں گروہوں کی طرف سے کی جانے والی پوسٹ سے ناراض رہتی ہے تو یہ فطری بات ہے کہ وہ اپنے قوانین کے خلاف کرنے والوں سے ناراض رہے کیونکہ قوانین کا مقصد فورم کی بہتری ہی ہے
ہاں البتہ اگر قوانین پر اعتراض ہے تو وہ میں نے اوپر وضاحت کی تھی اس کا جواب دے کر انتظامیہ سے بات کر لیں محترم خضر حیات بھائی اس کو دیکھ لیں گے کہ آپ کے دلائل ٹھوس ہیں تو وہ قانون کو تبدیل کرنے کا سوچ لیں

تو محترم میں تو ہمیشہ یہ کہتا آیا ہوں - کہ پاکستان میں ہونے والے تمام خود کش دھماکے خود حکومت وقت اوران کے حواری (جنھیں آپ اچھی طرح جانتے ہیں) کی اپنی کارستانی کی بنا پرہوتے ہیں
محترم بھائی میں نے کہا تھا کہ آپ اس حکومت کے خلاف لڑنے کو جہاد سمجھتے ہیں یا فساد
اگر فساد سمجھتے ہیں تو پھر آپ کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے کہ جب آپ کی اس حکومت کے خلاف پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا جاتا ہے
اور اگر آپ جہاد سمجھتے ہیں تو پھر آپ کو ان خود کش حملہ کرنے والوں کا ساتھ دینا چاہئے اور یہاں علی الاعلان اقرار کرنا چاہئے جو میں نے اوپر آپ سے پوچھا تھا
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترم -

یہ ایک مضمون نہیں بلکہ ایک پوری کتاب ہے اور اس کتاب کے اقتسابات کو رد کرنے کے لئے پہلے ایک ایک کرکے انھیں یہاں لکھنا پڑے گا- دوسری بات یہ ہے کہ کسی بات کے صحیح یا غلط ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ چیلنج کردیا جائے کہ اس "کتاب کو رد کرکے دکھاؤ تب مانوں گا" - ظاہر ہے اس کتاب کے مصنف انسان ہیں - اگر اس کتاب میں کچھ صحیح باتیں ہونگی تو چند غلط باتیں بھی ہونگی - ان کا اپنا نقطۂ نظر ہے میرا اپنا نقطۂ نظر ہے -

جن جہادی تنظیموں کو آج "خارجی" گردانہ جا رہا ہے- صحیح احادیث نبوی کو غور سے پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے- کہ ان میں سے ایک بھی علامت آج کل کے ان جہادیوں میں نہیں پائی جاتی - آگروقت ملا تو اس پر ایک مضمون ضرور لکھوں گا - بشرط ہے کہ محدث انتظامیہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسے شایع کردے -
آپ مضمون ان باکس میں مھجے دیں دیں۔چند دلیلں ا ور بھی ہیں ۔وہ بھی پیش کر دوں گا۔میں
وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی بات مان لوگاباشرط دلیلں مضبوط ہو اور آپ بھی وعدہ کریں کہ
میردلیلں مضبوط ہوں تو آپ رجوّع کرلیں گے۔مجھے اہل حدیث ہوے ایک سال بھی
پورا نہیں ہوہے۔سب کچھ دلیل کی بنیاد پر کیا ہے۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
آپ مضمون ان باکس میں مھجے دیں دیں۔چند دلیلں ا ور بھی ہیں ۔وہ بھی پیش کر دوں گا۔میں
وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی بات مان لوگاباشرط دلیلں مضبوط ہو اور آپ بھی وعدہ کریں کہ
میردلیلں مضبوط ہوں تو آپ رجوّع کرلیں گے۔مجھے اہل حدیث ہوے ایک سال بھی
پورا نہیں ہوہے۔سب کچھ دلیل کی بنیاد پر کیا ہے۔
شکریہ محترم -

اگر کتاب کو "یونی کوڈ" میں بھیج دیں تو بہتر ہو گا- تا کہ کتاب کے اہم یا ضروری اقتسابات کا جواب با مطابق دیا جا سکے -
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
شکریہ محترم -

اگر کتاب کو "یونی کوڈ" میں بھیج دیں تو بہتر ہو گا- تا کہ کتاب کے اہم یا ضروری اقتسابات کا جواب با مطابق دیا جا سکے -
میرے پاس نہیں ہے یونی کوڈ میں
 
Top