• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Birth day wishes and celebrations

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
JAZAK ALLAH, Actualy mjhe urdu font mei likhne ka tariqa nai ata flhal, is lea eng mei he likh rahi hun, dnt mind
کوئی بات نہیں بہن،آپ نے جس لینگویج میں لکھا ہے یعنی رومن انگلش میں تو میں اس لینگویج کو سمجھنے میں بھی ماہر ہوں۔ الحمدللہ کثیرا
آپ نے تو پھر بھی صاف صاف لکھا ہے لوگ تو ایسے رومن انگلش میں ایس ایم ایس بھیجتے ہیں کہ بعض اوقات سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے اگر میں ان کو بھی سمجھ لیتا ہوں تو یہ سمجھنا میرے لیے آسان ہے ۔الحمدللہ کثیرا
تو خیر اگر آپ کو اردو لکھنا آتی ہے لیکن اردو لکھنے کے لیے کوئی ایڈیٹر دستیاب نہیں تو آپ کو عامر بھائی کی پوسٹ میں موجود لنک کام آئے گا۔ان شاءاللہ
اور اگر آپ کا اردو نہ لکھ سکنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو انگلش کی بورڈ سے اردو حروف کی پہچان نہیں ہے تو اس کے لیے آپ کو میرا نیچے دئے گئے لنک میں موجود تھریڈ کام آئے گا۔ان شاءاللہ
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک الله بھیا ، میں نے ٹھیک لکھ لیا.........
آپ تو زہین خاتون ہیں ماشاءاللہ
آپ سے پہلے میں اپنے اس تھریڈ کا لنک کئی اراکین کے ساتھ شئیر کر چکا ہوں لیکن اتنی جلدی کوئی نہیں سیکھ پایا جتنی جلدی آپ نے سیکھا ہے۔ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔آمین

اور مزے کی بات ہے جس کو سکھانے کے لیے میں نے یہ تھریڈ لکھا تھا وہ آج تک نہیں سیکھ پایا۔اپنا پیارا بھائی حافظ نوید(ابتسامہ)
 
Top