• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Breaking news Saudi Arabia

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
جدہ: انسداد کرپشن ادارے نے سبکدوشی کے چند گھنٹے بعد سابق وزیر کو جدہ میں ان کے گھر سے گرفتار کرلیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شاہی فرمان پر تشکیل دینے والی اعلی کمیٹی کی ہدایت پر سابق وزیر کو گرفتار کیا ہے۔

سبق(السعودي) نیوز
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
ریاض: ولی عہد کی سربراہی میں تشکیل پانے والی انسداد کرپشن کی اعلی کمیٹی نے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 11افراد سمیت30سے زائد سابق ورزراء، نائب ورزراء اور اعلی حکومتی عہدوں پر فائز افراد کو کرپشن اور مالی خرد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار شدگان میں ایوان شاہی کے سابق سربراہ بھی شامل ہیں۔

(سبق سعودی نیوز)
 
Top