• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Firtana k ahkaam

naweed.dawood

مبتدی
شمولیت
جولائی 10، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
Asslam o aliykum! Kia beta apny parents ki jga aur behn bhaiyun ki jga sadqa e fitr ada kr skta hai chahye walid sb ki income ho tb bhi, jazakallah hu khair
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
جوز للمرء إخراج زكاة الفطر عن والده وإخوته
اگر کوئی آدمی اپنے والد اور بھائیوں کی طرف سے زکاۃ الفطر ادا کرے ۔۔تو یہ جائز ہے

السؤال
أنا موظف في الرياض وعند عيد الفطر أذهب لزيارة الوالد في المدينة المنورة وعند موعد حلول زكاة الفطر أقوم بدفع الزكاة عني وعن أهلي (والدي وإخواني) فما صحة ذلك علما بأن أبي على علم؟
میں ملازمت کے سلسلے ’’ ریاض ‘‘ میں رہتا ہوں ،عید الفطر پر اپنے والد سے ملنے مدینہ منورہ جاتا ہوں ۔اور میں اپنی طرف سے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے یعنی والد صاحب اور اپنے بھائیوں کی طرف سے زكاة الفطر ادا کرتا ہوں ،کیا شرعاً یہ صحیح ہے ؟

الجواب :
الاجابة :
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه أما بعد:
فما تفعله صحيح مجزئ عنك وعن والدك وإخوتك في إخراج زكاة الفطر. ونرجو أن يكون ذلك من البر بوالدك وبإخوتك. والعلم عند الله.

آپ کا یہ عمل شرعاً صحیح ہے ، اس طرح آپ کی طرف سے زكاة الفطر ادا کرنے سے آپ کے والد اور بھائیوں کی طرف سے زكاة الفطر ادا ہو جاتی ہے،
اور ساتھ ہی ہم آپ کے اس عمل کو آپ کے والد اور بھائیوں کیلئے نیکی سمجھتے ہیں ؛
فتوی لنک
 
Top