• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !
اُمید ہے سب بھائی خیریت سے ہونگے۔ میرے پاسLenovo Ideatab a2107a-h Tabletہے۔ کچھ دنوں سے اس میں مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں اس کو آن کرتا ہوں تو یہ Lenovo Logo کی سکرین پر رک جاتا ہے اس کے بعد آگے نہیں جاتا ۔اب میرے پاس اس کا backup بھی نہیں ۔میں نے اس کو بہت دفعہ Reset کیا مگر کچھ نہیں ہوا۔SP Flash Tools سے Scatter File بھی Flash کرنے کی کوشش کی مگر screen پر یہ Error آجاتا ہے :-
Storage type mismatch !
scatter storage type is HW_STORAGE_EMMC
target storage type is HW_STORAGE_NONE

برائے مہربانی اگر کسی بھائی کو پتہ ہے کہ یہ مسئلہ کیسے حل کیا جا سکتا ہے تو مجھے ضرور مطلع فرمائے۔ Tablet کی معلومات مندرجہ ذیل ہیں:-
Lenovo Ideatab A2107A-H
Android Version 4.0.3
Model No 60015
شکریہ !
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
آپ نے ایس ڈی کارڈ نکال کر چیک کیا ؟ اگر پھر بھی مسئلہ ہے تو

اس کا مطلب ہے انٹرنل 16 جی بی آپ کی کرپٹ ہوئی ہے ۔
یہاں دیکھیں:
آپ کی راہ نمائی کا بہت شکریہ !
میرا Tablet اللہ تعالٰی کے کرم سے ٹھیک ہو گیا ہے۔ میں نے Smartphone SP Flash Tool میں سب سے پہلے اپنے Tablet کو Format کیا اور اس کے بعد Scatter File کو Select کر کے Download کے بٹن کو دبا دیا ۔پانچ منٹ کے اندر میرا Tablet اپنی اصل حالت میں آ گیا۔پہلے Android Version ICS 4.0.3 تھا مگر اب 4.0.4 ہو گیا ہے۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
آپ نے ایس ڈی کارڈ نکال کر چیک کیا ؟ اگر پھر بھی مسئلہ ہے تو

اس کا مطلب ہے انٹرنل 16 جی بی آپ کی کرپٹ ہوئی ہے ۔
یہاں دیکھیں:
ایک اور چیز پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرےTablet میں WhatsApp نہیں چلتا ۔ کیا کوئی ایسا WhatsApp کا Version ہے جو میرے Tablet کے لیے Compatible ہو ؟
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Top